Press Releases

ایس ایس پی دادو کا رات دیر سے تھانوں اور پولیس چوکیوں کا سرپرائز وزٹ

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 19/11/2024

*ایس ایس پی دادو کا رات دیر سے تھانوں اور پولیس چوکیوں کا سرپرائز وزٹ*

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے رات گئے تھانہ دادو بی سیکشن اور خدا آباد کا سرپرائز وزٹ کیا

ایس ایس پی دادو نے تھانوں کے لاکپ اور روزنامچہ کو چیک کیا

ایس ایس پی دادو نے تھانے کے ڈیوٹی افسر اور حفاظت کیلئے سنتری ڈیوٹی پر تعینات اسٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں

ایس ایس پی دادو نے انڈس ہائی وے اور لنک روڈوں پر مقرر چوکیوں...


Press release

Press release


دادو پولیس کی منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں کاروائیاں مزید 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 18/11/2024

*دادو پولیس کی منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں کاروائیاں مزید 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر کاروائیاں کرتے مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں انجام دی گئیں

// میہڑ میں منشیات فروشوں کے خلاف چھاپہ مار کاروائیوں میں اے اور بی سیکشن تھانوں کی حدود سے تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے

گرفتار ہونے والوں ملزم راحب گانگہرو، ملزم افضل کولاچی اور ملزم شاھد...


Press release

Press release


ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر فیصلہ شدہ نارکوٹکس کیسز میں برآمد منشیات کو جلاکر ناس کرنے کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 18/11/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر فیصلہ شدہ نارکوٹکس کیسز میں برآمد منشیات کو جلاکر ناس کرنے کا سلسلہ جاری،*

*مذکورہ منشیات ختم کرنے کی مہم کے دوران ضلع دادو کے تھانوں میں موجود فیصلہ شدہ مقدمات کی سب ڈویژن وائز درجنوں ٹن منشیات جلائی جا چکی ہے*

*اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب دادو کی منظوری سے 517 CrPc کے تحت کاروائی کرتے ہوئے آج میہڑ اور بھنڈ ماڑی سب ڈویژن کے 500 سے زائد مقدمات کی منشیات...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.