Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: تھانہ خیرپور ناتھن شاھ کی حد کنڈیچھکی لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکووں کے درمیاں مقابلہ
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 16/8/2024
*دادو: تھانہ خیرپور ناتھن شاھ کی حد کنڈیچھکی لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکووں کے درمیاں مقابلہ،*
*فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا، دو موقع سے فرار۔* ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی
زخمی ڈاکو کی شناخت *ندیم ولد غلام محمد لغاری* کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی دادو
زخمی ڈاکو کے قبضہ سے پستول برآمد ہوا۔ ایس ایس پی دادو
زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل...
دادو کے کچے میں پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ سرچ آپریشن، ایس ایس پی دادو نے آپریشن کی قیادت کی
دادو کے کچے میں پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ سرچ آپریشن، ایس ایس پی دادو نے آپریشن کی قیادت کی*
کچے میں شاھانی قبیلے کے دو فریقین میں جاری تنازعے کی وجہ سے علاقے کا امن خراب کرنے والوں سمیت جرائم پیشہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں اور غیرقانونی اسلحہ برآمدگی کیلئے کچے میں سرچ آپریشن کیا گیا،
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں مختلف حدود کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت پولیس کمانڈوز کی بھاری نفری نے جدید اسلحہ اور بکتر بند اے پی سی کے ہمراہ سرچ آپریشن میں...
دادو: وطن عزیز کے یومِ آزادی کا جشن انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
دادو: وطن عزیز کے یومِ آزادی کا جشن انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے*
*اس ضمن میں ضلع انتظامیہ دادو کی جانب سے ڈی سی آفس میں پرچم کشائی اور جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا*
جشنِ آزادی کی پروقار تقریب میں ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی، ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو صاحب سمیت دیگر اداروں کے افسران، سیاسی، سماجی اور صحافی حضرات، اقلیتی برادری کے نمائندگان اور معزز شہریوں و سکول کے بچوں نے شرکت کی
افسران کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی اور د...
میہڑ میں گزشتہ شب فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے ھیڈ کانسٹیبل ذوالفقار علی ترک کی آخری رسومات مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئیں، ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی دادو کی بھی شرکت
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
پریس ریلیز- 13/8/2024
*میہڑ میں گزشتہ شب فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے ھیڈ کانسٹیبل ذوالفقار علی ترک کی آخری رسومات مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئیں، ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی دادو کی بھی شرکت*
شہید ھیڈ کانسٹیبل ذوالفقار علی ترک کی نمازِ جنازہ میہڑ میں ادا کی گئی، شہید کے جسدِ خاکی کو جذباتی احساسات کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا
نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب اور ا...