Press Releases

On the directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi, Dadu police crackdown against active criminals, drug peddlers

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 15/11/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس کا ایکٹو کرمنلز، منشیات فروشوں اور دیگر منظم جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن،*

*مختلف مقامات پر پولیس کے چھاپے اور آپریشن، چوبیس گھنٹوں کے دوران 20 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، چرس، شراب، گٹکا اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا*

تفصیلات کے مطابق:

*// کے این شاھ، میہڑ بی سیکشن اور دادو بی سیکشن تھانوں کی حدود میں پولیس نے مقابلوں کے بعد 4 ایکٹو کرمنلز کو...


Dadu police operations against criminal, 3 more accused were arrested, illegal weapons, harmful gutka and stolen motorcycles were recovered

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 02/08/2024

*دادو پولیس کی جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری، مزید 3 ملزمان گرفتار، غیرقانونی اسلحہ، مضر صحت گٹکا اور مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں*

ایس ایس پی دادو ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو صاحب کی ہدایات پر کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں انجام دی گئیں

*1) تھانہ خیرپور ناتھن شاھ پولیس نے دورانِ چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے غیرقانونی اسلحہ سمیت ملزم شاویز جانوری کو گرفتار کرلیا*

ملزم کے قبض...


SSP Dadu Dr. Samiullah Soomro awarded certificates of appreciation to the media cell team for their motivation and performance.

ایس ایس پی دادو ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو صاحب کی جانب سے میڈیا سیل ٹیم کی حوصلا افزائی، کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد سے نوازا

پبلک ریلیشنز، میڈیا کوریج عوام تک خبروں کی رسائی اور محکمے کا مثبت پہلو اجاگر کرنے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو صاحب نے پی آر او عبدالرزاق قمبرانی ٹیم کے دیگر ممبران وقار پنہور، نوید علی ہاتار اور صابر حسین چہوان کو تعریفی اسناد دے کر ان کی کارکردگی کو سراہا اور مزید نیک خواہشات کا اظہار کیا


Dadu: Capt (R) Ameer Saud Magsi (PSP) assumed the charge as SSP Dadu District

*دادو: کیپٹن ریٹائرڈ امیر سعود مگسی (PSP) نے بطور ایس ایس پی ضلع دادو چارج سنبھال لیا*

*ایس ایس پی آفس پہنچنے پر ایس ایس پی دادو کو خصوصی چاق وچوبند دستے نے سلامی دی*

ڈی ایس پی لیگل سید پناھ علی شاھ، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل نظیر احمد ملاح سمیت آفیس کے ھیڈ آف برانچز نے ایس ایس پی دادو کو خوش آمدید کیا

ضلع دادو پولیس کی کمانڈ سنبھالنے کے بعد ایس ایس پی کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے آفس کے ھیڈ آف برانچز کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی اور اپنی ترجیحات واضح کرتے ہوئے انہیں محکمے...


SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi called a meeting of police officers after taking charge of Dadu district.

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے ضلع دادو کی چارج سنبھالنے کے بعد پولیس افسران کا اجلاس طلب کرلیا*

اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل، آر آئی پولیس لائن، انچارج ڈی آئی بی اور آفس کے ھیڈ آف برانچز نے شرکت کی

ایس ایس پی صاحب نے ضلعے میں موجود افرادی قوت، اسلحہ، گاڑیوں اور دیگر وسائل سمیت تھانہ جات کی حدود میں جرائم کے اعداد وشمار اور پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا

تعارفی اجلاس میں ایس ایس پی دادو نے تمام...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.