Press Releases

ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کے ٹھٹہ، سجاول اور بدین کے دورے، منشیات و جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایات

 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے ٹھٹہ، سجاول اور بدین اضلاع کے تفصیلی دورے کیے جہاں اُنہوں نے علیحدہ علیحدہ اعلیٰ سطحی اجلاسوں کی صدارت کرتے ہوئے امن و امان، جرائم کی روک تھام، سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں، منشیات بالخصوص آئس، مضرِ صحت مین پوری و گٹکا کے خلاف جاری کریک ڈاؤن اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ 

اجلاسوں میں ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر اور ایس ا...


خواتین کا تحفظ اور فوری انصاف پولیس کی اولین ترجیح ہے: ڈی آئی جی حیدرآباد رینج

 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ خواتین کا تحفظ، عزت اور ان کے آئینی حقوق کا دفاع پولیس کی اولین ذمہ داری ہے خواتین سے متعلق ہر شکایت پر فوری، شفاف اور بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وویمن پولیس اسٹیشن حیدرآباد کے دورے کے موقع پر کیا، جہاں انہوں نے ون اسٹاپ پروٹیکشن سینٹر کے تحت قانونی معاونت اور دیگر سہولیات کے حصول کے لیے آنے والی خواتین سائلین کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے فراہم کی جانے والی سہولیات کا...


CCE 2023 میں کامیاب نوجوان قوم کا روشن مستقبل ہیں، محنت اور عزم کامیابی کی کنجی ہے: ڈی آئی جی حیدرآباد رینج

 سی سی ای 2023  کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس  طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ CCE 2023 کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوان وطن عزیز  کا روشن مستقبل اور قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں، محنت، مستقل مزاجی اور عزم کے ساتھ حاصل کی گئی کامیابیاں نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہوتی ہیں۔ 
ان خیالات کا اظہار انہوں نے فری لانسر جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے چیئرمین رؤف چانڈیو کی جانب سے مقامی ہوٹل میں...


جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی: ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کی جانب سے پولیس افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم

 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے جرائم کے خلاف مؤثر اور بروقت کارروائیوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر DSP سی آئی اے (ضلع حیدرآباد)افتخار برڑو، DSP بلدیہ ظہور احمد سومرو، DSP پھلیلی وقاص اکبر خان درانی، انچارج ڈی آئی بی برانچ حیدرآباد انسپکٹر اکبر لونڈ، ایس ایچ او اے سیکشن (ضلع حیدرآباد) انسپکٹر نیک محمد کھوسو، SHO تھانہ مارکیٹ (ضلع حیدرآباد) انسپکٹر منیر عباسی, انسپکٹر سبحان خان، SHO پھلیلی (ضلع حیدرآباد) انسپکٹر ایوب اوڈھو، SHO پنیاری انسپکٹر آغا اس...


حیدرآباد رینج میں منشیات، مین پوری اور آرگنائزڈ کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان  دھاریجو حیدرآباد رینج  کی زیر صدارت آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں حیدرآباد رینج کے تمام اضلاع کے ایس ایس پیز نے شرکت کی اجلاس کے دوران ایس ایس پیز نے مضر صحت مین پوری اور گٹکے کے خلاف جاری کریک ڈاؤن, منشیات فروشوں کے نیٹ ورک کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں اور آرگنائزڈ کرائم کے تدارک کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کیں مختلف اضلاع میں چھاپوں، گرفتاریوں، مقدمات کے اندراج  اور برآمدہ اشیاء سے متعلق اعداد و شمار بھی پیش کیے۔

ڈی آئی جی پ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.