Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Illegal encroachment and illegal parking near Civil Hospital
روز جمعرات مورخہ 08.08.2024 جناب سپرنٹینڈنٹ آف ٹریفک پولیس حیدرآباد عطا محمد نظامانی صاحب نے ایس پی ٹریفک آفیس حیدرآباد میں
1۔ ایم ایس سول ہسپتال
2۔اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ سٹی حیدرآباد
3۔عزازی سیکرٹری ٹریفک مینجمنٹ بورڈضلع حیدرآباد۔
4. ڈائریکٹر انسداد تجاوزات حیدرآباد۔
5. چیئرمین میاں سرفراز ٹاؤن حیدرآباد
6. ڈی ایس پی ٹریفک سٹی حیدرآباد۔
7. ڈی ایس پی ٹریفک دیہی (رورل)حیدرآباد۔
8. سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حیدرآباد۔
9. سیکشن...
A seminar was organized by National Police Foundation Islamabad
🚦🚔 پولیس ٹریفک حیدرآباد ریجن 🚔🚦
مورخہ 15.10.2024 کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹریفک پولیس حیدرآباد کہ تمام سیکشن آفیسر اور NGOs ٹریفک پولیس حیدرآباد نے شرکت کی۔
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے سیمینار میں اسلام آباد میں موجود ٹریفک پولیس کہ ان لائن (ایپ) کہ ذریعہ سے چالان کرنے کہ حوالے سے حیدرآباد میں بھی جدید سسٹم سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان کرنے کی وضاحت کی اور حیدرآباد ٹریفک پولیس کہ آفیسران...
According to the report of SP Traffic Sukkur, various Sindh due to recent rains
ز دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک حیدرآباد 🇦🇴🚦🚔
ایس پی ٹریفک سکھر کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے سندھ کے مختلف اضلاع کے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور جگہ جگہ کھڈے پڑ گئے, جس وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی تھی ۔
سیکشن افیسر سکھر, لاڑکانہ ۔جیک اباد, شکارپور نے اپنی مدد آپ کہ تحت روڈ پر ہونے والے کھڈے ملبہ ڈلوایا تاکہ ٹریفک کی روانی بہتر ہوسکے اور عوام کو کسی قسم کی پریشانیِ کا سامنا نہ کرنا پڑے
As reported by SP Traffic Hyderabad
🚔🚦🇦🇴 از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک حیدرآباد 🇦🇴🚦🚔
ایس پی ٹریفک حیدراباد کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے سندھ کے مختلف اضلاع کے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور جگہ جگہ کھڈے پڑ گئے, جس وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی تھی ۔
سیکشن افیسرز حیدراباد لطیف اباد، قاسم اباد، میرپور خاص، نواب شاہ ،مٹیاری، ٹنڈو الھیار اور جام شورو نے اپنی مدد آپ کہ تحت روڈ پر ہونے والے کھڈے ملبہ ڈلوایا تاکہ ٹریفک کی روانی بہتر ہوسکے اور عوام کو کسی قسم کی پریشانیِ کا سا...
Quran recitation has been organized in the DIG Traffic Masjid
On the special instructions of DIG Traffic Fida Hussain Mastoi Sahab, Quran recitation has been organized in the DIG Traffic Masjid on the occasion of Martyrs Day in which all the staff participated.
Precautions for traveling in rain
شہر کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی جاری ہے
بارش میں احتیاطی تدابیر -
1-اسپیڈ کم رکھیں اور اگلی
گاڑی سے فاصلہ زیادہ سے زیادہ رکھیں
2-اچانک بریک لگانے سے گریز کریں
3-روڈ گیلا ہونے کے سبب پھسلن ہو سکتی ہے
4- موٹر سائیکل والے حضرات سڑک کے بائیں سائیڈ استعمال کریں
غیر ضروری سفر سے گریز کریں
An important message for the public in view of the meteorological department from Mr. Fida Hussain Mastoi
پریس ریلیز
*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس حیدرآباد جناب فدا حسین مستوئی صاحب کی جانب سے محکمہ موسمیات کے پیش نظر عوام کے لیے اہم پیغام۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ سندھ میں بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک
موسم کی خراب صورتحال میں طویل سفر کرنے سے اجتناب کریں۔
شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں اپنے اور اپنے بچوں کی زندگیوں کو محفوظ رکھیں۔ڈی آئی جی ٹریفک
تمام SP صاحبان اپن...