Sindh Police Welfare
The Welfare Branch was Established after the Framing of Sindh Police Welfare Fund Rule-1979.
The Welfare Branch is supervised by the AIGP Welfare under the Administrative Control of IGP Sindh.
اگست یومِ شہداء پولیس کے ٹریفک پولیس حیدراباد ریجن کی جانب سے یوم شہداء کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں اس موقع پر ڈی ایس پی شمس العافین صاحب, ویلفیئر انچارج اسٹاف کے ساتھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہداء کے گھر والوں سے روزانہ کی بنیاد پر ملاقات کر رہے ہیں ۔ غازی اور شہداء ہمیشہ پولیس محکمے کا فخر رہے ہیں جن کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں,
جذبہ حُب الوطنی ہی ملکی آزادی اور پُرامن معاشرے کا محافظ ہوتا ہے، سندھ پولیس میں جذبہ حُب الوطنی سے سرشار کئی بہادر سپوتوں کی مثالیں موجود ہیں.۔
پولیس حیدرآباد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک حیدرآباد ریجن فدا حسین مستوئی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ایڈمن شمس العافین صاحب, اور ویلفیئر انچارج نے اسٹینٹ سب انسپکٹر محمد حاکم علی رند کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر میرج گرانٹ کے 75000 ، روپئے کا چیک دیا