Gallery

  • All
  • Image
  • Video
  • Events
  • Press Release
press release

ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ نے اپنے آفیس میں درخواست گزار سائلین کی درخواستین سنیں اور انکے فوری حل کیلئے متعلقہ ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کیے گئے

press release

Visit Security Arrangement of Majlis

press release

Orderly Room Police Officers and Officials

press release

Yume Shuda Program

press release

Non custom illegally supply

press release

Non custom illegally supply Smalling

press release

Police Encounter

press release

Police Encounter

press release

Absconder Arrest

press release

Rifle Recovered and accused Arrest

press release

14 August event

press release

Snap Checking General Holdup

press release

Arrest Absconder and car recovered

press release

Thee accused arrest with TT Pistol

press release

30 Lacs robbed recovered

press release

Crekdoun against Active Criminal

press release

Accuse Arrested wanted in Murder Case

press release

without license TT Pistol received and accuse Arrested

press release

Manshyat Chars Recovered and accuse Arrested

press release

Wanted accuse Arrested and TT Pistol without license recovered

press release

tow wanted accuse Arrested

press release

wanted accuse in decoity cases arrested

press release

Polio drops security plans

press release

Flag March and snap checking

press release

stolen bike and articles recovered and handover to owners

press release

one tractor, bike, mobile recovered and one accuse Arrested wanted in Murder Case

press release

Nimaze Janaza of Shaheed PC Muhammad Muqeem Khoso

press release

Operation against Decoits

press release

One Access Arrested and 1400 gram Narcotics Recovered throu snap checking

press release

one accuse arrested and 5 Kilo gram Pan Parag recovered through A.Section Thul snap checking

press release

arrested 5 kidnappers at A.Section Thul

press release

Tow snatched Biks Recovered and handover to owne

press release

ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب نے اپنے عہدے کی چارج سنبھال لی

press release

ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب نے ضلع جیکب آباد کا چارج سنبھالتے ہی ضلع بھر کے پولیس افسران کا اجلاس بلا لیا، ضلعے میں امن وامان اور انتظامی معاملات کا تفصیلی جائزہ، قانون شکن عناصر کے خلاف حکمتِ عملی تیار کرلی گئی۔*

press release

محرم الحرام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر جیکب آباد اور ایس ایس پی جیکب آباد نے تحصیل گڑہی خیرو کا دورہ کیا

press release

ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب کی قیادت میں جیکب آباد پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کی شاندار کارروائیاں۔*

press release

ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب کی قیادت میں جیکب آباد پولیس کی بڑی شاندار کامیاب کاروائی* 👈 *گزشتہ روز اغو ہونے والے 02 مغوی نوجوان بحفاظت بازیاب*

press release

👈 *جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* 👈 *قتل ، پولیس مقابلوں ، غیر قانونی اسلحہ،  سماجی برائیوں / جوا میں ملوث مجموعی طور پر 20 ملزمان گرفتار،* 👈 *چوری شدہ 01 الٹو کار ، چھینی گئی 01 موٹر سائیکل اور بغیر لائسنس 04 پستولز ریکور کرلیے گئے قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔*

press release

*جیکب آباد کے تھانہ بی سیکشن ٹھل کی حدود میں پولیس مقابلہ* *تھانہ بی سیکشن ٹھل کی حدود جونگل روڈ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

مختلف کاروائیوں کے دوران قتل ، پولیس مقابلے ، غیر قانونی اسلحہ ، منشیات /گٹکا اسمگلنگ میں ملوث 09 ملزمان گرفتار ،*

press release

تھانہ گڑہی خیرو کی حدود جاڑا واہ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان دوسرا پولیس مقابلہ 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

تھانہ صدر کی حدود شمبے شاہ لنک کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

مضہر صحت گٹکا اسمگل کرنے کی بہت بڑی کھیپ ناکام*

press release

تھانہ اے سیکشن ٹھل کی حدود امام شاہ لاڑو عمر کھوئی روڈ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

ڈی ایس پی سٹی نیاز احمد فاروقی صاحب کی جانب سے تھانہ سٹی پر ایک اہم پریس کانفرنس کی گئی۔*

press release

👈 *04 اگست 2025 یوم شہداء کے موقع پر جیکب آباد پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شادی حال میں یوم شہدا پروقار تقریب منعقد کی گئی*

press release

👈 *04 اگست 2025 یوم شہداء کے موقع پر جیکب آباد پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شادی حال میں یوم شہدا پروقار تقریب منعقد کی گئی*

press release

👈 *جیکب آباد پولیس کی گلوانی گینگ اور دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری*

press release

تھانہ تاجودیرو کی حدود شیرانہور کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

تھانہ تاجودیرو کی حدود شیرانہور کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

تھانہ تاجودیرو کی حدود شیرانہور کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

جیکب آباد پولیس کی شاندار کامیاب کاروائی* 👈 *گزشتہ روز اغوا ہونے والے پانچوں مغویوں کو سہی سلامت 24 گھنٹوں میں بازیاب کرلیا گیا*

press release

جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو اور حساس اداروں کی مشترکہ کامیاب کاروائی* 👈 *مضہر صحت چھالیاں اسمگل کرنے کی کھیپ ناکام* 👈 *چیکنگ کے دوران ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں 3760 کلو گرام مضہر صحت چھالیاں برآمد،*

press release

جیکب آباد پولیس اور حساس اداروں مشترکہ کامیاب کاروائی* 👈 *منشیات کی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام* 👈 *بھاری مقدار میں 28 کلو گرام منشیات چرس برآمد، 01 ملزم گرفتار, لوڈر رکشہ پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی*

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب شاندار کاروائی، تعلقہ گڑہی خیرو سے تعلق رکھنے والے بدنام زمانہ خطرناک ڈاکو نے پولیس کے سامنے سرنڈر کرلیا*  –

press release

خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران 01 ملزم گرفتار* 👈 *منشیات 03 کلو گرام چرس برآمد قانونی کاروائی کردی گئی.*

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* 👈 *مختلف کاروائیوں کے دوران قتل کے کیسوں میں ملوث تین مرکزی کو گرفتار کرلیا گیا*

press release

شہید کانسٹیبل صدام حسین ملغانی کی جنازہ نماز آبائی گاؤں سید بسم اللہ شاہ بخاری میں ادا کی گئی شہید کو اعزازی سلامی دیکر شہید کو اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا.*

press release

مختلف کاروائیوں کے دوران 02 اشتہاری، 01 روپوش  03 مطلوب ملزمان سمیت 06 ملزمان گرفتار۔*

press release

تھانہ صدر کی حدود بھٹائی ٹاؤن کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران دو ملزمان گرفتار* 👈 *ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 6390 گرام منشیات چرس برآمد*

press release

مختلف کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر چھینی گئی/چوری شدہ  01 کار، 03 موٹر سائیکلیں اور 01 موبائل فون کو ریکور کرلیا گیا*

press release

مختلف کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر چھینی گئی/چوری شدہ  01 کار، 03 موٹر سائیکلیں اور 01 موبائل فون کو ریکور کرلیا گیا*

press release

جیکب آباد پولیس اور حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پر مشترکہ کامیاب کاروائی ، مضہر صحت

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری مختلف کاروائیوں کے دوران قتل کے کیسوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

press release

تھانہ مولاداد کی حدود نوازو جاگیر کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ، 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ٹی ٹی پسٹل برآمد*

press release

تھانہ سٹی کی حدود گڑھی سبایو لنک  کے قریب واردات کے ارادے سے کھڑے ملزمان کیساتھ پولیس مقابلہ 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

press release

مختلف کاروائیوں کے دوران دو روپوش اور دو منشیات اسمگلر ملزمان سمیت چار ملزمان گرفتار۔*

press release

👈 *جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* 👈 *مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات اسمگلر / فروش 02 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 05 کلو 200 گرام منشیات چرس اور 30 لیٹر دیسی شرآب برآمد*

press release

جیکب آباد پولیس میں نئی بھرتیاں – کامیاب امیدواران کو اپائنمنٹ آرڈرز جاری کردیے گئے۔*

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔* 👈 *گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار نقدی اور تاش برآمد کرکے قانونی کاروائی کردی گئی*

press release

جیکب آباد پولیس کا ڈکیتوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف بڑا آپریشن*

press release

ایس ایس پی جیکب آباد جناب محمد کلیم ملک کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سٹی نیاز احمد فاروقی اور انچارج ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ انسپکٹر انیس احمد سومرو کی سربراہی میں سب ڈویژن سٹی اور سب ڈویژن صدر سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف میں وسیع پیمانے پر سرچنگ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔*

press release

یس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی صاحب نے عہدے کی چارج سنبھال لی۔*

press release

ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات پر ضلع بھر میں جنرل ہولڈاپ اور ناکہ بندی جاری ہے۔

press release

ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے ضلع کا چارج سنبھالنے کے بعد امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے پولیس افسران کا اہم اجلاس طلب کیا۔*

press release

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں پولیس اہلکاروں سے ان کے مسائل سنے گئے اور انہیں وضاحت پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ موصول درخواستوں اور کیسز پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے۔*

press release

*ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے 21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علیؓ* کے پیش نظر ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے اور مجالس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کے سلسلے میں جیکب آباد شہر کی مختلف امام بارگاہوں اور مدرسہ کا دورہ کیا۔

press release

👈 *جیکب آباد تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی* 👈 *لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی عبدالرشید ابڑو سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ، موبائل فونز، نقدی و دیگر سامان 48 گھنٹوں میں ریکور کرلیا گیا۔*

press release

*تھانہ سول لائن کی حدود  بسم اللہ باغ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

press release

*تھانہ سٹی کی حدود  گڑہی سبایو لنک روڈ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ

press release

👈 ماہِ رمضان میں نماز جمعہ کے موقع پر ضلعے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

press release

👈 جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 پولیو ورکر کے ساتھ فراڈ کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار

press release

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی قیادت میں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔* 👈 *مختلف کارروائیوں کے دوران ایک روپوش، چار منشیات /شرآب اسمگلرز اور چوری کے مقدمہ کا ایک مطلوب ملزم سمیت مجموعی طور پر 06 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔* 👈 *گرفتار اسمگلر ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 03 کلو گرام چرس اور 10 لیٹر دیسی شرآب سمیت 08 ولایتی شرآب کی بوتلیں برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔* 👈 *شہریوں سے 01 چوری شدہ اور 03 چھینی گئی موٹر سائیکلیں فلفور ناکابندی و تعاقب کے نتیجے میں ریکور کرلیں گئیں تصدیق و قانونی کاروائیوں بعد اصل مالکان کے حوالے کردیں گئیں۔* 👈 *شہریوں کی جانب سے چوری شدہ /چھینی گئی موٹر سائیکلیں ریکور کروانے پر ایس ایس پی جیکب آباد اور متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا گیا۔*

press release

*جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی* *کچھ دن قبل شہری سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کرلی گئی تصدیق و قانونی کاروائیوں بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔*

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری مختلف تھانوں کی حدود سے کاروائیوں کے نتیجے میں  01 روپوش ، 01 پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں 01 ملوث ملزم سمیت مجموعی طور پر تین ملزمان گرفتار

press release

🚨 *اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ* 🚨 👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندیاں کی گئی۔

press release

جیکب آباد میں ٹریفک پولیس کی کارروائیاں جاری

press release

👈 تھانہ صدر کی حدود شمبے شاہ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ

press release

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سخت ہدایات برائے منشیات کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری*

press release

👈 *جیکب آباد میں ٹھل پولیس کا ڈکیت ملزمان کیخلاف بھرپور ایکشن،* 👈 *ڈکیتی مزاحمت پر نوجوانوں کو زخمی کرنے والے 02 مرکزی ملزمان گرفتار،* 👈 *ملزمان کے قبضے سے دو بغیر لائسنس پستولز اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی* 👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران کو فوری طور پر ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔* 👈 *شہریوں کیجانب سے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار پر ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا اور شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کے حق میں نعریبازی بھی کی گئی۔*

press release

🚔 *21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر جیکب آباد میں پولیس، رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ فلیگ مارچ* 🚔 👈 *ڈپٹی کمشنر جیکب آباد شہزاد احمد ساہی اور ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی سربراہی میں سب ڈویژن سٹی اور صدر کی حدود سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف میں فلیگ مارچ کیا گیا* 👈 فلیگ مارچ میں جیکب آباد پولیس، ضلع انتظامیہ، پاکستان ایئرفورس، شہباز رینجرز اور حساس اداروں کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ 👈 سب ڈویژن سٹی اور صدر سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف کے اہم مقامات پر فلیگ مارچ کیا گیا تاکہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے۔ 👈 فلیگ مارچ میں انچارج ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ انیس احمد سومرو، ڈی ایس پی سٹی خدا بخش پہنور، ڈی ایس پی صدر غلام مرتضیٰ میرانی، ڈی ایس آر رینجرز، پاکستان ایئرفورس کے افسران و اہلکاروں سمیت سب ڈویژن سٹی اور صدر کے ایس ایچ اوز اور 15 مددگار سمیت پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی۔ 👈 فلیگ مارچ کا آغاز 15 مددگار بیس سے ہوا جو شکارپور روڈ، قائداعظم روڈ، فیضان مدینہ روڈ، پیٹی بازار، پیر بخاری، ایس ایس ہاؤس روڈ، سول ہسپتال روڈ اور شہباز ایئربیس روڈ سمیت دیگر اہم شاہراہوں اور علاقوں سے ہوتا ہوا مختلف مقامات کا گشت کرتا رہا۔ 👈 تحصیل گڑھی خیرو میں ڈی ایس پی سدھیر احمد اور ڈی ایس پی دائو جہان پور مختیار احمد سومرو کی سربراہی میں متعلقہ ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری نے فلیگ مارچ کیا۔ 👈 تحصیل ٹھل میں ڈی ایس پی غلام مصطفیٰ ابڑو اور گڑھی حسن میں ڈی ایس پی محمد اعظم سانگری کی سربراہی میں متعلقہ ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری نے فلیگ مارچ کیا

press release

👈 جیکب آباد تھانہ ایئرپورٹ پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 اسنیپ چیکنگ کے دوران ڈکیتی کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار 👈 ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل اور 4200 گرام منشیات چرس برآمد قانونی کاروائی کردی گئی

press release

جیکب آباد میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات، 1024 پولیس افسران و اہلکار، شہباز رینجرز، سپیشل برانچ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ ڈیوٹی پر تعینات۔

press release

*یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر ضلع جیکب آباد میں مجالس اور ماتمی جلوس خیر و عافیت سے اختتام پذیر، ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب اور ایس ایس پی جیکب آباد کپتان (ر) فیضان علی کی پولیس افسران و جوانوں کو شاباش۔* 21 رمضان المبارک / یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر ضلع جیکب آباد میں منعقد ہونے والی مجالس اور ماتمی جلوس پرامن طور پر خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگئے۔

press release

👈 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر سے مستحقین کی رقم میں مبینہ کٹوتی پر ایس ایس پی جیکب آباد کا سخت ایکشن، دو پولیس اہلکار معطل، شوکاز نوٹس جاری

press release

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندی جاری۔* 👈 *امن و امان کی صورتحال کو مستحکم بنانے کے لیے متعلقہ ڈی ایس پیز کی نگرانی میں ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں اور اہم گزرگاہوں پر ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی سربراہی میں 100 سے زائد مقامات پر جامع اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہر آنے جانے والے مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی مکمل ویریفکیشن کی جا رہی ہے۔* 👈 *اسنیپ چیکنگ کے دوران ضلع بھر میں سینکڑوں افراد اور گاڑیوں/موٹر سائیکلوں کی موقع پر CRI سسٹم اور تلاش ایپ کے ذریعے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی جرائم پیشہ عنصر کی بروقت نشاندہی اور گرفتاری کو یقینی بنایا جا سکے۔* 👈 *تلاش ایپ ڈیوائس میں فراہم کردہ جدید سہولیات کے ذریعے چیکنگ کے دوران مشتبہ افراد کا مکمل کوائف، کرمنل ریکارڈ اور دیگر ضروری معلومات فوری طور پر چیک کی جا رہی ہیں، جبکہ متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کوائف کی مزید تصدیق کے لیے متعلقہ تھانوں کو روانہ کیا گیا ہے۔

press release

👈 جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائیاں۔ 👈 اسنیپ چیکنگ کے دوران مطلوب ملزم گرفتار۔ 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ 👈 موٹر سائیکل ریکور کروانے پر وکلا برادری نے ایس ایس پی جیکب آباد اور ایس ایچ او تھانہ آباد کا شکریہ ادا کیا۔

press release

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سخت ہدایات برائے منشیات کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* 👈 *دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات اسمگلر دو ملزمان گرفتار* 👈 *ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 01 کلو گرام منشیات چرس برآمد، قانونی کارروائیاں کردی گئیں*

press release

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کا جیکب آباد سٹی کا پیدل دورہ، تاجر برادری اور ہندو پنچائیت کے وفد سے ملاقاتیں۔* 👈 *چیمبر آف کامرس اور شہری تنظیموں کے رہنماؤں نے ایس ایس پی کو خوش آمدید کہا، سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔*

press release

👈 چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی سختی سے ممانعت 👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر ضلع بھر کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ جیسے خطرناک اور غیر قانونی عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ 👈 انہوں نے کہا کہ خوشی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ کئی بار قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور شہریوں کے زخمی ہونے کا سبب بنتی ہے، اس لیے عوام الناس اس غیر ذمہ دارانہ عمل سے مکمل اجتناب کریں۔

press release

👈 جیکب آباد ٹھل پولیس کی کارروائی، 👈 ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 02 ملزمان گرفتار 👈 چھینی گئی موٹر سائیکل اور بغیر لائسنس دو ٹی ٹی پسٹل برآمد

press release

👈 *تھانہ گڑہی خیرو کی حدود جاڑا واہ کے قریب گشت کے دوران پولیس اور ڈکیت ملزمان کے درمیان مقابلہ* 👈 *دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 01 ملزم گرفتار*

press release

ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے جیکب آباد سٹی میں امن و امان کو مؤثر بنانے اور جرائم کی روک تھام کیلئے قائم کی گئی شاہین فورس کو فراہم کی جانے والی موٹر سائیکلز کا تفصیلی معائنہ کیا۔

press release

پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری مختلف کاروائیوں کے نتیجے میں ایک ملزم گرفتار چوری شدہ 04 موٹر سائیکلیں و دیگر الیکٹرانک کا سامان ریکور کرلیا گیا تصدیق و قانونی کارروائی کے بعد مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

press release

ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سخت ہدایات برائے منشیات کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  اسنیپ چیکنگ کے دوران منشیات اسمگلر ملزم گرفتار  ملزم کے قبضے سے 1000 گرام منشیات چرس برآمد، قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی

press release

جیکب آباد تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کاروائی کچھ دن قبل شہری سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کرلی گئی، تصدیق و قانونی کاروائی کے بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔

press release

جیکب آباد تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کاروائی کچھ دن قبل شہری سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کرلی گئی، تصدیق و قانونی کاروائی کے بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔

press release

جیکب آباد تھانہ سول لائن پولیس کی کامیاب کاروائی  اسنیپ چیکنگ کے دوران مطلوب ملزم گرفتار قانونی کاروائی کردئ گئی

press release

جیکب آباد تھانہ سول لائن پولیس کی کامیاب کاروائی  پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم پولیس مقابلے بعد گرفتار  ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل برآمد قانونی کاروائی کردئ گئی

press release

🚨 اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ 🚨  ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندی جاری۔  امن و امان کی صورتحال کو مستحکم بنانے کے لیے متعلقہ ڈی ایس پیز کی نگرانی میں ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں اور اہم گزرگاہوں پر ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی سربراہی میں جامع اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہر آنے جانے والے مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی مکمل ویریفکیشن کی جا رہی ہے۔

press release

جیکب آباد تھانہ مولاداد پولیس کی کامیاب کاروائی  ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل سخت ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے ملزمان سے ریکور کرلی گئی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردئ گئی

press release

ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی شہداء کو نہیں بھولے،  عیدالفطر کے موقع پر اہل خانہ میں عیدی و تحائف تقسیم کی گئی

press release

👈 چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی سختی سے ممانعت

press release

🚨 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایت پر رمضان المبارک کے آخری ایام کے دوران سکیورٹی کے اقدامات سخت کردیے گئے ضلع بھر میں خصوصی اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ جاری*🚨

press release

‏‎👈 *پولیس مقابلہ* ‏‎👈 *جیکب آباد تھانہ آباد کی حدود سرکاری وائی کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

press release

‏‎👈 *دوسرا پولیس مقابلہ* ‏‎👈 *جیکب آباد کے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود قائم شاہ لنک روڈ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

press release

‏‎👈 *جیکب آباد پولیس کی امن دشمن عناصر کیخلاف جارحانہ حکمت عملی کے تحت کاروائیاں جاری ، مسلسل تیسرا پولیس مقابلہ

press release

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

press release

*— عیدالفطر مبارک —* 👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی صاحب نے عیدالفطر کی نماز پولیس ہیڈکوارٹر جیکب آباد میں شہریوں اور پولیس جوانوں و افسران کے ساتھ ادا کی۔*

press release

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے سخت احکامات برائے سماجی برائیوں کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ، متعدد ملزمان گرفتار، نقدی، تاش اور دیگر سامان برآمد، قانونی کارروائی کردی گئی

press release

👈 جیکب آباد تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی 👈 جونگل سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی جاوید سمیجو کے بیٹے سے چھینی گئی موٹر سائیکل اور 02 موبائل فونز برآمد

press release

👈 جیکب آباد تھانہ دوداپور پولیس کی کامیاب کارروائیاں 👈 کچھ دن قبل ڈکیتی کے دوران چھینا گیا رکشہ اور موٹر سائیکل کو ریکور کرلیا گیا تصدیق و قانونی کارروائیوں کے بعد اصل مالکان کے حوالے کی گئیں

press release

یس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے سخت احکامات برائے سماجی برائیوں کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 گشت کے دوران جواریوں کے خلاف کارروائی، 10 ملزمان گرفتار، نقدی، تاش اور دیگر سامان برآمد، قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی

press release

*جیکب آباد پولیس کی بڑی کامیابی — زاہد رند قتل کیس 48 گھنٹوں میں ٹریس، دو مرکزی ملزمان گرفتار* *جیکب آباد پولیس نے دو روز قبل قتل ہونے والے شہری زاہد رند کے اندھے قتل کا معمہ 48 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

press release

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے سخت احکامات برائے روپوش اشتہاری، مطلوب ملزمان سمیت منشیات فروش /اسمگلرز کیخلاف کامیاب کاروائیاں جاری 👈 مختلف کاروائیوں کے دوران قتل کے کیسوں میں ملوث مطلوب ملزمان سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ 👈 ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 11222 گرام منشیات (چرس) برآمد کرکے قانونی کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

press release

👈 سی آئی اے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائی 👈 چوری شدہ زیورات اور نقدی ریکور کرلی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں 👈 چوری کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار 👈 تھانہ دوداپور پولیس کی کامیاب کاروائی کرکے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور ریکور کرلی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔

press release

جیکب آباد شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ آ کر خاتون تحفظ کے لیے تھانہ مبارکپور پہنچ گئی۔ مبارکپور تھانے پہنچ کر متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا نام ریشمہ دختر گھنور میر بہر، زوجہ عابد بھیو، سکنہ عامل کوری تعلقہ ٹھل اور وہ اپنے شوہر کی جانب سے مبینہ تشدد کے باعث اپنی جان کے تحفظ کے لیے تھانہ مبارکپور پہنچی ہیں۔

press release

تھانہ اے سیکشن ٹھل میں نوجوان اشفاق علی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین نوجوان اشفاق علی کے والد بندہ علی چنہ نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کا بیٹا خود گھر چھوڑ کر گیا تھانہ اے سیکشن ٹھل کی حدود گاؤں دوست محمد کھوسو کا رہائشی اشفاق علی گزشتہ روز گھر والوں سے ناراض ہوکر بغیر کسی اطلاع کے گھر  سے نکلا تھا۔

press release

*جیکب آباد تھانہ باہو کھوسو کی حدود ناکابندی توڑنے پر پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار، مشکوک کار تحویل میں لیکر ویرفکیشن کیلئے تھانے منتقل کردئ گئی۔*

press release

🚔 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی صاحب کے سخت احکامات برائے منشیات اسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ آباد  پولیس کی شاندار کامیاب کاروائی۔* 👈 *لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔* 👈 *بھاری مقدار میں 110 کلو گرام منشیات  چرس ریکور کرلی گئی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار،* 👈 *اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی کاڑی پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔*

press release

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، سماجی برائیوں، جوا، منشیات اور فحاشی کے اڈوں اور منظم جرائم کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت کریک ڈاؤن کے احکامات جاری 👈 میٹنگ کی شروعات تلاوتِ کلام پاک سے کی گئی، جس کے بعد ضلع بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور تمام تھانوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 👈 ایس ایس پی جیکب آباد نے میٹنگ کے دوران تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں جوا، آکڑا پرچی، منشیات اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی جائیں اور ان غیر قانونی سرگرمیوں کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے۔

press release

جیکب آباد تھانہ باہو کھوسو پولیس نے گزشتہ رات پولیس مقابلہ کے بعد چھینی گئی کار ریکور کرلی، ریکور شدہ الٹو کار کو ویریفکیشن کے بعد اصل مالک کے حوالے کردیا گیا شہری نے کار ریکور کرانے پر ایس ایس پی آفس پہنچ کر ایس ایس پی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور متعلقہ پولیس افسران کو ہار پہنائے گئے

press release

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن ریٹائرڈ  فیضان علی صاحب کی زیر صدارت ایس ایس پی کیمپ آفیس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔* 👈 ڈیپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن ریٹائرڈ فیضان علی صاحب، پی ڈی ایس پی قمر الدین مہر ، ڈی ڈی ایس پی سٹی خدا بخش پہنور ، شیٹ کلرک کامران احمد اعوان، اکائوٹننٹ محمد ایوب ابڑو سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی.

press release

گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلز اور سرائے مالکان کیلئے عام اطلاع /آگاہی پیغام جیکب آباد پولیس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان (NAP) 2021 کے تحت ضلع بھر کے تمام ہوٹل مالکان، گیسٹ ہاؤس منتظمین اور سرائے مالکان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے یہاں قیام پذیر ہر مہمان کے مکمل کوائف بروقت  HOTEL EYE MANAGEMENT پورٹل پر درج کریں۔ کسی بھی شخص کو بغیر شناختی دستاویزات یا آن لائن اندراج کے قیام کی اجازت ہرگز نہ دی جائے۔ ہر مہمان کا قومی شناختی کارڈ، مکمل پتہ، آمد و روانگی کی تفصیل اور دیگر ضروری معلومات درست طور پر درج کرنا قانونی ذمہ داری ہے۔

press release

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت روپوش ، اشتہاری و مطلوب ملزمان اور منشیات فروش /اسمگلر ملزمان کیخلاف جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* 👈 *مختلف تھانوں کی حدود میں کاروائیوں کے دوران روپوش، منشیات و دیسی شرآب اسمگلنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے* 👈 *ملزمان کے قبضے سے منشیات 800 گرام (چرس) ، 20 لیٹر دیسی شرآب برآمد* 👈 *شہریوں سے چھینی گئی 01 موٹر سائیکل اور چوری شدہ 01 موبائل فون ریکور کرلیاگیا قانونی کاروائی بعد اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا۔*

press release

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے سخت احکامات پر جیکب آباد پولیس کا روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان سمیت سماجی برائیوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن، جاری  👈 تھانہ اے سیکشن ٹھل پولیس نے منشیات /دیسی شرآب فروش ملزم کو گرفتار کرلیا ، 20 لیٹر دیسی شراب برآمد 👈 روپوش ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا جواریوں پہ چھاپہ روپوش ملزم سمیت 15 ملزمان پولیس کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے فرار مقدمہ درج کرلیا گیا۔

press release

اطلاع گمشدکی

press release

🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

press release

جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔

press release

جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔

press release

Security Arrangements

press release

جیکب آباد تھانہ صدر پولیس کی شاندار کامیاب کاروائی

press release

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* *قتل اور مضہر صحت گٹکا اسمگلنگ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار*

press release

سی آئی اے پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان پولیس مقابلہ* 👈 *بدنام زمانہ دہشتگرد / ڈکیت ملزم پولیس مقابلے بعد ہلاک*

press release

جیکب آباد تھانہ صدر پولیس کی شاندار کامیاب کاروائی۔۔*

press release

جیکب آباد کے تھانہ بی سیکشن ٹھل کی حدود میں پولیس مقابلہ*

press release

ڈی ایس پی سٹی نیاز احمد فاروقی صاحب کی جانب سے تھانہ سٹی پر ایک اہم پریس کانفرنس کی گئی۔*

press release

جیکب آباد کے تھانہ اے سیکشن ٹھل کی حدود میں پولیس مقابلہ*

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.