Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

30 Lacs robbed recovered

*جیکب آباد: 20 اگست 2024.* 

*پریس ریلیز*

 

🚔 *ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب کیجانب سے ایس ایس پی آفیس میں اہم پریس کانفرنس کی گئی.*

 

👈 *20 دن قبل تھانہ سٹی کی حدود سے تاجر شہری انیل کمار ولد ھری چند ہندو سے ڈکیتی کرنے والے گروہ کے مرکزی ملزم لیاقت علی ولد غلام حیدر چانڈیو کو گرفتار کرلیا گیا.* ایس ایس پی جیکب آباد

 

👈 *گرفتار ڈکیت ملزم کے قبضے سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی 30 لاکھ روہے نقدی میں سے 10 لاکھ روپے نقدی اور گناہ میں استعمال ہونے والا بغیر لائسنس ٹی ٹی پسٹل برآمد کرلیا گیا.* ایس ایس پی جیکب آباد

 

گرفتار مرکزی ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مورخہ 29-07-2024 کو تھانی سٹی کی حدود سے شہری انیل کمار ولد ہری چند ہندو سے 30 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوا تھا* ایس ایس پی جیکب آباد

 

ملزم کے قبضے سے گناہ میں استعمال ہونے والا بغیر لائسنس ٹی ٹی پسٹل برآمد کرلیا گیا ہے. ایس ایس پی جیکب آباد

*FIR NO 100/2024* U/S 392, 34 PPC OF PS CITY.

*گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ مندرجہ ذیل ہے:*

*FIR NO 1035/2022* U/S 302, 324, 311, a1, 337 147, 148,149 PPC OF District West Karachi.

*FIR NO 1612/2022* U/S 324, 506/B 337Ai, 34 147, 148,149 PPC OF District west Karachi

*FIR NO 81/2021* U/S 324, 34 PPC OF Ps Handi District Hyderabad.

*FIR NO 1788/2021* U/S 354, 337ai 452, 34 PPC OF Ps Serjani District west Karachi.

*FIR NO 144/2023* U/S 353, 427, 341, 506, 506, 504, 147,149 PPC OF PS Hosari District Hyderabad.

*FIR NO 218/2020* U/S 355,341, 188, 147, 148, PPC OF PS Aram Bagh District South Karachi.

 

*ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب نے میڈیا نمائندگان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مزید بتایا کہ انکی تعیناتی کے بعد جیکب آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھرپور کاروائیاں جاری رکھی ہوئی ہے.*

 

*ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب نے اپنی تعیناتی کے بعد سے کی جانی والی شاندار کاروائیوں اور جرائم کی روکتھام کے بارے میں میڈیا نمائندگاہ کو تفصیلن آگاہ بھی کیا گیا.*

 

👈 *جیکب آباد پولیس نے ڈاکوؤں کے ساتھ 67 مقابلے کیے۔*

 

👈 *03 ڈکیت ملزمان کو جھنم واصل کرکے 11 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا*

 

👈 *04 گینگز کو قانون کی شگنجے میں لاکے کیفر کردار تک پہنچایا گیا۔*

 

👈 *مجموعی طور پر 419 اشتہاری ، 298 روپوش ملزمان گرفتار کیے گئے۔*

 

👈 *غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث ملزمان کیخلاف 74 مقدمہ درج کرکے 82 افراد کو فوری طور گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے 10 کلاشنکوف 02 رائفل 07 شارٹ گن رپیٹر ، 56 پسٹلز اور 2474 گولیاں / کارتوس برآمد ہوئے.*

 

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب کی قیادت میں جیکب آباد پولیس نے ڈکیت و جرائم پیشہ افراد کیخلاف متعدد آپریشنز کیے گئے.*

 

👈 *جیکب آباد پولیس نے متعدد پولیس مقابلوں اور ٹارگیٹڈ آپریشنز کے بعد مجموعی طور پر 12 مغویوں کو اغوا کار ملزمان کے چنگل سے بازیاب کیا گیا.*

 

👈 *منشیات ریکوری / اسمگلروں کیخلاف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے 53 افراد کیخلاف 45 مقدمات درج کردیے گئے ہیں جن کے قبضے سے 23 کلو 90 گرام چرس، 01 کلو 980 گرام آئس ، 1368 گرام ہیروئن، 04 کلو 400 گرام بھنگ، 327 لیٹرس شراب ریکور کرلی گئی*

 

👈 *71120 لیٹرس غیر قانونی ایرانی تیل کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے 06 ملزمان کو گرفتار کرکے 04 مقدمات درج کئے گئے*

 

👈 *مضہر صحت گٹکا /سپاری کی اسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے 23 افراد کو گرفتار کرکے 19 مقدمات درج کردیے گئے جن کے قبضے سے 17925 کلو 510 گرام گٹکہ پان پراگ / سپاری برآمد کیا گیا.*

 

👈 *چوری شدہ/چھینے گئے 04 ویلر گاڑی/کاریں ، 27 موٹر سائیکلز ریکور کرکے اصل مالکان کے حوالے کردیے گئے*

 

👈 *45 سے زائد گم شدہ موبائیل فونز جیکب آباد پولیس نے ٹیکنیکل طریقے سے برآمد کر کے مالکان کے حوالے کردیں ہیں*

 

👈 *سماجی برائیوں، جوا/آکڑا پرچی کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جواریوں کیخلاف 08 مقدمات درج کرکے 36 ملزمان گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے 28070 روپے نقدی، موبائل فون ، آکڑا پرچی بک اور تاش برآمد کی گئی*

 

 👈 *مختلف کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان/اشیاء کو بھی قانونی کاروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کیا گیا۔*

 

👈 *جیکب آباد پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہر دم ہر وقت کوشاں ہے. کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی اور امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی (ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب)۔*

 

📢 ترجمان جیکب آباد پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.