Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری مختلف تھانوں کی حدود سے کاروائیوں کے نتیجے میں 01 روپوش ، 01 پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں 01 ملوث ملزم سمیت مجموعی طور پر تین ملزمان گرفتار
جیکب آباد : 08 مارچ 2026
پریس ریلیز
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری
مختلف تھانوں کی حدود سے کاروائیوں کے نتیجے میں 01 روپوش ، 01 پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں 01 ملوث ملزم سمیت مجموعی طور پر تین ملزمان گرفتار
01 ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ (سنگل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی۔
1️⃣ ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل SIP محمد ایوب ڈوگر بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی چیکنگ کے دوران ایک ملزم شبیر ولد بہادر گھنیو کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ (سنگل بیرل بندوق) ریکور کرلی گئی ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کردی گئی۔
FIR NO 26/2026 U/S 23 1 A SAA 2013 OF PS A SECTION THUL.
2️⃣ ایس ایچ او تھانہ صدر SIP محمد حسن ملک بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی اسنیپ چیکنگ کے دوران روپوش ملزم دینار ولد محمد علی لولائی کو قادری دربار کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا قانونی کاروائی کردئ گئی۔
FIR NO 27/2011 U/S 337A1, F1, F5 POC OF PS SADDAR
3️⃣ ایس ایچ او تھانہ سٹی SIP لیاقت علی لاشاری بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم مدد علی ولد الطاف بروہی کو عید گاہ چوک سے گرفتار کرلیا گیا قانونی کاروائی کردی گئی
FIR NO 324, 353, 402 PPC OF PS CITY.
ترجمان جیکب آباد پولیس