Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی
جیکب آباد : 05 اپریل 2026
پریس ریلیز
🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی
👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد
👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی
▪️ تھانہ صدر
ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر شاہ جہان لاشاری بمعہ اسٹاف پولیس کی پکٹ نمبر 09 شمبے شاہ کے قریب کامیاب کاروائی خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار رجسٹریشن نمبر BGZ-134 سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر صحت آداب گٹکا برآمد کرلیا گیا ، اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم میر خان ولد محمد عرص لنڈ سکنہ خیرپور کو گرفتار کرلیا گیا ، مضہر صحت گٹکا ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کردی گئی۔
◼️ FIR.No 61/2026 U/S 4.8.(1) prohibition of preparation manufacturing sale, storage and use of gutka and mainpuri act 2019.
📝 ترجمان جیکب آباد پولیس.