Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
1915
مورخہ 16 مارچ 2025 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 7641 چالان جاری کیے ہیں۔
عوام الناس كو مطلع کیا جاتا ہے کہ دوران سفر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کرنے سے گریز کریں۔
کراچی ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خاتمے تک ایسی کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے، ٹریفک قوانین کی پابندی کر کے قانون پسند شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
ترجمان ٹریفک پولیس کراچی