ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی کے دفتر میں پریزیڈنٹ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے وفد عبداللّه آفریدی اور (ATS) ڈائریکٹر آپریشن فیصل اسلم کی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز سے ملاقات کی۔
یوم شہداء پولیس
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی کے دفتر میں صدر آل تاجران سندھ اتحاد کراچی ڈویژن جاوید صدیقی کی وفد کے ہمراہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز سے ملاقات۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز سے کراچی الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسییشن اور کراچی الیکٹرانک موبائل ڈیلرز ایسوسییشن کے وفد نےملاقات کی۔
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کی جانب سے مادر وطن پر قربان ہونے والے شہدا کو سلام۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا ڈی آئی جی ٹریفک آفس کا دورہ
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز نے اپنے دفتر ہذا میں ایس پی ٹریفک ضلع ویسٹ اور SOs سے میٹنگ کی۔
مورخہ 16 اگست 2024 *ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی سے BRT ریڈ لائن کی چیف ایگزیکٹو آفیسر شمائلہ محسن نے ملاقات کی۔
مورخہ 18 اگست 2024 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 15501 چالان جاری کیے ہیں۔
مورخہ 19 اگست 2024، ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کا دفتر ہذا میں چارج پارکنگ اور ٹریفک فلو کنٹرول کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں ایس پی ٹریفک سٹی اور ساؤتھ نے شرکت کی۔
مورخہ 20 اگست 2024 ٹریفک پولیس کراچی کے شہید کانسٹیبل عاقل خان کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کر دی گئی
مورخہ 20 اگست 2024 ٹریفک پولیس کراچی کے شہید کانسٹیبل عاقل خان کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کر دی گئی
مورخہ 23 اگست 2024 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز نے اپنے دفتر ہذا میں ٹریفک کے تمام ایس ایس پی صاحبان سے میٹنگ کی۔
مورخہ 25 اگست 2024 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو *20,253* چالان جاری کیے ہیں۔
مورخہ 26 اگست 2024 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں چہلم امام حسین کے مرکزی جلوس کے سلسلے میں ٹریفک پولیس کی جانب سے انتظام کیے گئے
مورخہ 27 اگست 2024 ڈپٹی انسپیکٹر جنرل ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کے دفتر ہذا میں ڈائریکٹر فنانس ڈیپارٹمنٹ خالد چنا صاحب سے E-Pay آن لائن چالان کے حوالے سے اہم اجلاس۔
مورخہ 27 اگست 2024 چیف انجینیئر کے ڈی اے طارق رفیق، سینیئر ڈائریکٹر ٹریفک انجینئرنگ بیرو یوسف اقبال، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریفک انجینئرنگ بیرو محمد عظیم کے دفتر میں ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز نے اہم اجلاس میں شرکت کی۔
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے کینٹ ٹریفک سیکشن میں 77ویں یوم آزادی پر تقریب منعقد کی گئی
مورخہ 29 اگست 2024 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی کے دفتر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے وفد کی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز سے ملاقات۔
مورخہ 1 ستمبر 2024 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 11,593 چالان جاری کیے ہیں۔
چپ تعزیہ 13ستمبر2024 کے جلوس کے لیے ٹریفک کے انتظامات مورخہ 8 ربیع الاول۔1446 ہجری بمطابق 13ستمبر 2024-کو چپ تعزیہ کے جلو س کے موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے عوا م کی سہولت کے لیے ٹریفک انتظامات کئے ہیں اس سلسلے میں مندرجہ ذیل تفصیلات جاری کی جارہی ہیں۔
اس دن دوسرا ماتمی جلوس قصر مصیب سے دن کو 1 بجے برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا شاہ نجف امام بارگاہ مارٹن روڈ میں اختتام پزیر ہوگا۔
مورخہ 15 ستمبر 2024 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 22009 چالان جاری کیے ہیں۔
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے 12 ربیع الاول (1446 ہجری مورخہ 17 ستمبر 2024 کو شہر میں نکلنے والے تمام جلوسوں کے لئے ٹریفک کے انتظامات کئے گئے ہیں ۔ تمام ایسی پی ٹریفک اپنے اضلاع میں نکلنے والے جلوسوں کی بذات خود نگرانی کریں گے۔
مورخہ 17 ستمبر 2024 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں 12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں شہر بھر میں برآمد ہونے والے جلوسوں اور جگہ جگہ محفل
مورخہ 19 ستمبر 2024 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی کے دفتر میں جیولر ٹریڈ ایسوسییشن آف پاکستان کے چیئرمین محمد ریاض نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز سے ملاقات کی۔
مورخہ 20 ستمبر 2024 ڈپٹی انسپیکٹر جنرل ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کے دفتر ہذا میں ڈائریکٹر فنانس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ کاشف صاحب سے E-Pay آن لائن چالان کے حوالے سے اہم اجلاس۔
مورخہ 24 ستمبر 2024 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی کے دفتر ہذا میں آل پاکستان موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عادل خان نے وفد کے ہمراہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز سے ملاقات کی اور ٹریفک سے متعلق درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔
مورخہ 30 ستمبر 2024 *ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی کے دفتر ہذا میں کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے وفد کی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز سے ملاقات۔
مورخہ 01 اکتوبر 2024 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے کراچی شہر میں غیر قانونی طور پر چلنے والے رکشوں کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔
مورخہ 02 اکتوبر 2024 ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کا اپنے دفتر ہذا میں اہم اجلاس ضلع ٹریفک ویسٹ کے ایس ایس پی اور ضلع ویسٹ کے تمام سیکشن آفیسرز نے اجلاس میں شرکت کی۔
کل 5 اکتوبر 2024 کی شام 7 بجے *بارہ دری* نزد باغ جناح( پولو گراؤنڈ) میں مذہبی جماعت کی جانب سے تقریب منعقد کی جارہی ہے۔
مورخہ 6 اکتوبر-2024 کی دوپہر ایک مذہبی جماعت کی جانب سے *" غزہ ملین مارچ "* شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے
مورخہ 6 اکتوبر 2024 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو *17707* چالان جاری کیے ہیں
مورخہ 7 اکتوبر 2024 کی شام شاہراہ قائدین بمقام سوسائٹی لائٹ سگنل سے نورانی کباب ہاؤس تک ایک مذہبی جماعت کی جانب سے قومی فلسطین کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
مورخہ 8 اکتوبر 2024 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کے احکامات پر شہر بھر میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم کا آغاز کیا جارہا ہے
مورخہ 10 اکتوبر 2024 سے انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے احکامات پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں کراچی ٹریفک پولیس شہر بھر میں GS, SP, GP غیر قانونی، فیک گورنمنٹ نمبر پلیٹس کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
مورخہ 13 اکتوبر 2024 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 19447 چالان جاری کیے ہیں۔
مورخہ 20 اکتوبر 2024 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 23195 چالان جاری کیے ہیں۔
ڈرائیور حضرات متوجہ ہوں- مورخہ 30 اکتوبر 2024 انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے احکامات پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں سندھ بھر میں فینسی اور جعلی نمبر پلیٹ کے خلاف پہلے مہم کا اختتام پذیر ہونے والا ہے جس میں ٹریفک پولیس فینسی اور جعلی نمبر پلیٹس، فلیش لائٹس اور کالے شیشے اتار کر وارننگ یا چالان کر کے ڈرائیور کو چھوڑ رہی ہے۔
مورخہ 31 اکتوبر 2024 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کا دفتر ہذا میں اہم اجلاس۔ اجلاس میں ٹریفک کے تمام ایس او صاحبان نے شرکت کی۔
پریس ریلیز مورخہ2 نومبر 2024 کی شامYMCA گراؤنڈ میں ورلڈ کلچرفیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس سلسلے میں درج ذیل روڈ عام ٹریفک کیلئے بند ہونگے۔ ان روڈ پر شرکاء اپنی گاڑی کھڑی کرکے تقریب میں شامل ہوسکتے ہیں۔
مورخہ 02 نومبر 2024 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کا گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل بابر برکت کے لیے آغا خان ہسپتال کا دورہ.
مورخہ 02 نومبر 2024 انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے احکامات پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں مہم کے دوسرے فیز کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
مورخہ 03 نومبر 2024 کراچی ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو *18586* چالان جاری کیے ہیں۔
07 نومبر 2024 ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سکھ کمیونٹی کے وفد سے ملاقات۔
مورخہ 13 نومبر 2024 ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کا دفتر ہذا میں آئیڈیاز 2024 کے حوالے سے اہم اجلاس۔
آئیڈیاز 2024 کے حوالے سے ٹریفک کے انتظامات
پریس ریلیز مورخہ 17 نومبر 2024
مورخہ 18 نومبر 2024 *ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کے احکامات پر ٹریفک اویئرنیس ٹیم نے روڈ سیفٹی کے حوالے سے انڈس موٹر کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کی
Helping Hand of Traffic
Traffic Mobile Workshop
Traffic Mobile Toilet Service
شہداء ٹریفک پولیس کراچی کی قربانیاں محکمہ سندھ پولیس کیلئے باعث فخر ہیں۔
14 August 2024
14 August 2024
کراچی ٹریفک پولیس موبائل ورکشاپ شہریوں کو مدد فراہم کرتے ہوئے
عوامی آگاہی
مورخہ 14 اگست 2024 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آزادی کارواں کا انعقاد کیا گیا۔ جسكی کی قیادت ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے کی۔
Traffic Education and Awareness:
ٹریفک اوئیرنس اسٹاف کراچی نے نادرن بائی پاس میاں جان فارم ہاؤس میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کی۔
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی صلیٰ اللہُ علیہِ والہ وسلم مبارک ہو
مورخہ 23 ستمبر 2024 پاک ٹراما کی جانب سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے واک کا انعقاد کیا گیا۔
شہید ٹریفک پولیس اہلکار خدا بخش کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ادا کر دی گئی ہے۔
ٹریفک اویئرنیس ٹیم نے روڈ سیفٹی کے حوالے سے ہینگ ہو جنجیانگ گروپ آف کمپنیز کے ڈرائیورز کو ٹریننگ فراہم کی
روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد
ٹریفک اویئرنس ٹیم نے کراچی پبلک اسکول میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کی۔
ٹریفک اویئرنس ٹیم نے کراچی آواری ہوٹل میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کی۔
سیکشن آفیسر شاہ فیصل ٹریفک سیکشن ہمراہ اسٹاف اپنی مدد آپ کہ تحت روڈ پر مٹی ڈلوا رہے ہیں
عوامی آگاہی
عوامی آگاہی
عوامی آگاہی
روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد
ڈرائیور حضرات متوجہ ہوں
Happy Dewali
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کے دفتر ہذا میں اسکول کے بچوں کے لیے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا۔
مورخہ 02 نومبر 2024 ڈی آئی جی پولیس کراچی احمد نواز کا کانسٹیبل بابر برکت کے لیے آغا خان ہسپتال کا دورہ.
عوامی آگاہی
ڈاکٹر عیسی لیبارٹری کی جانب سے نارتھ ناظم آباد میں بریسٹ کینسرکے متعلق خواتین میں شعور و آگاہی کیلئے واک
ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں فینسی جعلی نمبر پلیٹس
Iqbal Day
روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد
عوامی آگاہی پیغام
گینسو کنسٹرکشن ہیوی انڈسٹری کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی فراہم کی
فینسی جعلی نمبر پلیٹس، پولیس فلیش لائٹس والی گاڑیوں کو حسب قانون ضبط کیا جارہا ہے
انڈس موٹر کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کی
ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی نمائش آئیڈیاز 2024 کے حوالے سے ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا