Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

1915

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی کے دفتر میں پریزیڈنٹ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے وفد عبداللّه آفریدی اور (ATS) ڈائریکٹر آپریشن فیصل اسلم کی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز سے ملاقات کی۔

پریس ریلیز *

بلوچ فلائی اوور پر جو حادثہ پیش آیا اور ریسکیو آپریشن کے دوران جو مشکلات پیش آئیں اس حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا حادثے کی جگہ کو محفوظ بنانے اور جلد از جلد ضروری اقدامات کرنے کے لیے دیگر اداروں کا باہمی رابطہ ہونا ضروری ہے ان کو مزیدبہتر کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں بہتری لائیں۔ دیگر اداروں کے ساتھ مل کر ٹریننگ کے معاملات کا طے کیا گیا

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی قابل عمل تجویز پر اتفاق رائے کا اظہار کیا اور حفاظتی اقدامات کو مربوط اور موثر بنانے کے لیے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے  پاکستان آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کا شکریہ ادا کیا۔

✍🏻 ترجمان کراچی ٹریفک پولیس۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.