Press Releases

تھانہ کورنگی پولیس کا باقری پٹرول پمپ کے قریب ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ

ضلع کورنگی پولیس
5 نومبر 2024

تھانہ کورنگی پولیس کا باقری پٹرول پمپ کے قریب ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ

غریب نواز پولیس چوکی انچارج و ملازمان علاقہ گشت میں مصروفِ تھے

باقری پٹرول پمپ کے نزدیک مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا گیا

ڈکیتوں نے فرار ہونے کےلئے پولیس پر فائرنگ کی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

زخمی ڈکیت کی شناخت جسیم عرف ٹربو کے نام سے ہوئی

ملزم کے فراری ساتھی کی گرفتاری ک...

گزشتہ شب تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہاتھوں مطلوب کار لفٹر گروہ کے دو ملزمان گرفتار

ضلع کورنگی پولیس
5 نومبر 2024

گزشتہ شب تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہاتھوں مطلوب کار لفٹر گروہ کے دو ملزمان گرفتار

رات گرفتار ہونے والے ملزمان سے برآمدہ کار تھانہ لانڈھی کے مقدمہ میں مطلوب ہے

دونوں ملزمان  کامیاب پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے

 زخمی ملزمان شرافت علی اور سلمان بین الصوبائی کار لفٹر گرو کا حصہ ہیں

ملزمان سے دو عدد پسٹل مع ایمونیشن برآمد ہوئے
 
ملزمان عادی جرائم پیشہ اور  کریمنل ریکارڈ...

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی اسٹریٹ کرائم کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
5 نومبر 2024

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی اسٹریٹ کرائم کے خلاف کامیاب کاروائی

 تصویر محل پولیس چوکی کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی 

ملزم نور محمد ولد رشید سے ایک پسٹل 30 بور مع ایمونیشن برآمد

ملزم عادی جرائم پیشہ اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جاچکا ہے

 ملزم قبل تھانہ لانڈھی، ڈیفنس، شاہ لطیف، منگھو پیر اور تھانہ شرافی گوٹھ میں گرفتار ہوا

گرفتار شدہ ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

 ...

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
5 نومبر 2024

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی  گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

 تصویر محل پولیس چوکی کی غوث پاک روڈ پر کاروائی 

ملزم ریاض ولد فضل  24 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا کے ساتھ گرفتار 

ملزم 17 کے بس اسٹاپ پر چوری چھپے گٹکا فروخت کر رہا تھا

گرفتار شدہ ملزم کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

 ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کیا جا رہا ہے

ترجمان ایس ایس...

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
5 نومبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کاروائی

 تھانہ الفلاح پولیس کے ہاتھوں گٹکا ماوا  فروش ملزم وقاص گرفتار

 کاروائی عظیم پورہ قبرستان کے نزدیک کی گئی

ملزم کو مضر صحت گٹکا ماوا کشمیر خان اور اعظم خان نامی سپلائر پہنچاتے ہیں 

ملزم سے  22 پیکٹ  وزنی 1480 گرام گٹکا ماوا برآمد 

گرفتار شدہ ملزم کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

 ملزم کو مزید تفتیش...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.