Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی عارضی سکونت ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی پر کاروائیاں
ضلع کورنگی پولیس
2 نومبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی عارضی سکونت ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی پر کاروائیاں
(Temporary Resident)
تھانہ شاہ فیصل کالونی
قانون کے تحت رینٹ ایگریمنٹ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع نہ کروانے پر مکان مالک اور کرایہ دار کو گرفتار کرلیا۔
مالک مکان
1) جاوید ولد بخش
کرایہ دار
1) محمد ندیم ولد خمیسہ
2) شیراز علی ولد صفدر علی
3) شان ولد میر محمد
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدم...
تھانہ کورنگی پولیس کا دوران اسنیپ چیکنگ نزد جی پی او چوک پولیس مقابلہ
[9:55 pm, 02/11/2024] +92 311 8225230: ضلع کورنگی پولیس
2 نومبر 2024
تھانہ کورنگی پولیس کا دوران اسنیپ چیکنگ نزد جی پی او چوک پولیس مقابلہ
انچارج غریب نواز پولیس چوکی ہمراہ ملازمان کا دوران ناکہ بندی پولیس مقابلہ
ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل 125 سوار دو افراد کو چیکنگ کے غرض سے روکا
ملزمان نے فرار کے نیت سے موٹر سائیکل جی پی او چوک نالے والے روڈ پر بھگا دی
ملزمان نے پولیس پارٹی پر جان سے مارنے کے نیت سے فائرنگ شروع کر دی
تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کا اسٹریٹ کریمنل / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
ضلع کورنگی پولیس
2 نومبر 2024
تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کا اسٹریٹ کریمنل / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
تصویر محل پولیس چوکی کی غوث پاک روڈ کورنگی نمبر 4 نزداسٹار اسکول کامیاب کاروائی
دوران گشت ملزم عثمان ولد ہاشم گرفتار
ملزم کے قبضے سے ایک ضرب 32 بور ریوالور مع ایمونیشن برآمد
ملزم عادی جرائم پیشہ اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
ملزم ماضی میں تھانہ ابراہیم حیدری اور زمان ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں گرفتار...
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا خفیہ اطلاع پر جوا خانہ پر چھاپہ
ضلع کورنگی پولیس
2 نومبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا خفیہ اطلاع پر جوا خانہ پر چھاپہ
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی
جوا خانہ بلال کالونی نزد مرتضیٰ چوک کے حدود میں رہائشی مکان میں قائم تھا
چھاپہ کے دوران 13 ملزمان جوا کھیلتے ہوئے گرفتار
ملزمان سے جوا میں لگی نقد رقم اور آلہ قمار بازی برامد
13 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام 1298/2024 بجرم دفعہ 5 اے قمار بازی ایکٹ درج رجسٹرڈ کیاگیا۔
...
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائیاں
ضلع کورنگی پولیس
2 نومبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائیاں
تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاعات پر منشیات فروش مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں
تصویر محل پولیس چوکی کی حدود 2 انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار
کاروائی کے دوران ملزم محمد رئیس سے 1070 گرام چرس برآمد
دیگر کاروائی میں ملزم محمد اسحاق سے 1100 گرام چرس برآمد
ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ امتناع منشیات ایکٹ کی دفعات کے تحت...