Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی
ضلع کورنگی پولیس
4 نومبر 2024
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی
پولیس کاروائی میں دو مطلوب منشیات فروش ملزمان گرفتار
ملزم نصر اللہ سے30 گرام اور ملزم وسیم سے 32 گرام کرسٹال برآمد
ملزمان علاقے میں چوری چھپے منشیات فروخت کر رہے تھے
ملزمان کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہاہے
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ...
تھانہ لانڈھی پولیس کا اسٹریٹ کریمینلزکے خلاف بروقت ایکشن
ضلع کورنگی پولیس
4 نومبر 2024
تھانہ لانڈھی پولیس کا اسٹریٹ کریمینلزکے خلاف بروقت ایکشن
دو ملزمان شہری سے موبائل فون ، نقدی و دستی گھڑی چھینتے ہوئے گرفتار
دوران ڈکیتی بروقت پولیس نے ملزمان کو اسلحہ اور چھینے گئے سامان سمیت گرفتار کر لیا ۔
ملزمان سے 9mm پسٹل بمعہ ایمونیشن و موٹر سائیکل برآمد
ملزمان محمد عمران اور ماجد میاں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج
ملزمان سے برآمدہ موٹر سائیکل چند روز قبل چوری کی گئی تھی
ملزمان نے...
تھانہ عوامی کالونی پولیس کا اسٹریٹ کرائم کے خلاف ایکشن
ضلع کورنگی پولیس
4 نومبر 2024
تھانہ عوامی کالونی پولیس کا اسٹریٹ کرائم کے خلاف ایکشن
کورنگی نمبر 5 پارک کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان مقابلہ
مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ دیا گیا
ملزمان نے فرار ہونے کے لیے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی
جوابی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
زخمی ڈکیت آصف کلیم نے درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا
ملزم کے قبضے سے اسلحہ, مسروقہ موٹر سائیکل اور 2 موبائل فونز برآمد...
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں
ضلع کورنگی پولیس
4 نومبر 2024
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزم محمد خالد سے30 گرام کرسٹال برآمد
ملزم سہیل شفیع سے ایک پسٹل 30 بور مع ایمونیشن برآمد
ملزمان سابقہ کریمنل ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار گرفتار ہو چکے ہیں
محمد خالد قبل تھانہ برگیڈ تھانہ ابراہیم حیدری اور تھانہ حیدری مارکیٹ میں گرفتار ہو چکا ہے
...
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا اسٹریٹ کرائم / موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کامیاب کاروائیاں
ضلع کورنگی پولیس
3 نومبر 2024
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا اسٹریٹ کرائم / موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کامیاب کاروائیاں
دوران گشت دو اشخاص موٹر سائیکل سوار کو مشکوک و مشتبہ جانتے ہوئے روکا گیا
ملزمان پوچھنے پر موٹر سائیکل کا ثبوت ملکیت کاغذات پیش نہ کر سکے
ملزمان شہزاد اور محمد دانیال سے برآمدہ موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب ہے
بازیافتہ موٹر سائیکل KOK-2305 تھانہ حدود سے چوری کی گئی تھی
ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ ک...