Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 18 نومبر 2024.
 
ضلع کشمور کے علاقہ تھانہ کرمپور PP جمال کی حدود تھولو لاڑو پر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (02) افراد قتل معاملہ۔ 

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔

🔹ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
🔹جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
🔹 ملوث ملزمان کو بھی فے الفور گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کے تھانہ کرمپور PP جمال کی حدود تھولو لاڑو میں چولیانی اور ملک گروپس میں پرانے تنازعے پر قتل ہونے والے جاوید ملک اور محمد امین ملک والے معاملے پر 
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ 
نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.