Press Releases

*۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب* *کی ہدایات پر رینج پولیس لاڑکانہ نے مورخہ 2026-03-28 سے مورخہ 2026- 04-27 تک روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری مہم میں رینج پولیس لاڑکانہ شاندار کارکردگی۔*

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 30 اپریل 2026.*

*۔IGP سندہ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب* 
*کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں* 
*۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کی ہدایات پر رینج پولیس لاڑکانہ نے مورخہ 2026-03-28 سے مورخہ 2026- 04-27 تک روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری مہم میں رینج پولیس لاڑکانہ شاندار کارکردگی۔*

*👈جاری مہم میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر ٹوٹل روپوش و اشتہاری (2218) ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔*

...


👈50 لاکھ انعام یافتہ خطرناک ڈاکو قانون کے شکنجے میں قابو!!!

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 24 اپریل 2026.

👈50 لاکھ انعام یافتہ خطرناک ڈاکو قانون کے شکنجے میں قابو!!!

۔DIG لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی دلیرانہ قیادت میں جاری نجات مھران آپریشن میں ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

⬅️تفصیلات کے مطابق
ڈسٹرکٹ کشمور کے تھانہ کرمپور اور پی پی شبیرآباد کی حدود میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کشمور پولیس نے ایک انتہائی خطرناک اور مطلوب ڈاکو کو گرفتار کر لیا ہے۔

 👈جس کے سر کی قیمت سن...


انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج نے کارواٸی کرتے ہوٸے ڈسٹرکٹ شکارپور کے علاقے وزیرآباد سے 14 سالہ ساٸرہ کو اپنے دوسرے بھن بھاٸیوں سمیت باحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے۔

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 23 اپریل 2026.*

*انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج LINSP غلام بتول بلوچ کی سربراہی میں احسن اقدامات جاری۔*

👈ڈسٹرکٹ شکارپور کی تحصیل لکھی غلام شاہ کے گاٶں  وزیرآباد حال رہاٸش پذیر ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے محلہ الھہ آباد سے تعلق رکھنے والی درخواستگذار عورت مسمات حسینہ زوجہ منٹھار جوگی نے وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج کے دفتر میں آکر درخواست داٸر کی کہ میرا شوہر منٹھار جوگی نے مجھہ پر تشدد کرکے زبردستی میرے بچے مجھہ سے چھین...


*۔DIG لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*  *کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی اور ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سربراہی میں اسمگلنگ کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارواٸیاں*

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 16 اپریل 2026.*

*۔DIG لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
 *کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی اور ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سربراہی میں اسمگلنگ کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارواٸیاں*

👈 *مختلف اقسام کا نان کسٹم پیڈ سامان ، گٹکا ، ایرانی ڈیزل و دیگر سامان اسمگلنگ کی کوششیں ناکام*

👈 *چیکنگ کے دوران ایک کوچ سے بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ سامان اور مضہر صحت چھا...


*۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*  *کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔*

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 16 اپریل 2026.*

 *۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب* 
*کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔*
*⬅️اردلی روم میں( 88) پولیس افسران و جوانان پیش ہوٸے.*
*⬅️1۔ (04) پولیس جوانان کو نوکریوں پر بحال۔*
*⬅️2(02) پولیس جوانوں کی بحالی کی اپیل کی رجیکٹ* 
*⬅️3.(01) ایک پولیس جوان کی انکواٸری ایس پی لیگل*
*4.(81)پولیس افسران و جوانان کی میجر پنشمینٹ,شوکاز ختم کرکے وارننگ اور سینیچوٸر دی گٸی*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.