Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کا کرمنلز کو ناپاک مقاصد میں ناکام کرنے کا سلسلہ جاری۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 10 ستمبر 2025.

لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کا کرمنلز کو ناپاک مقاصد میں ناکام کرنے کا سلسلہ جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
⬅رات گٸے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی غلام مصطفیٰ کھوسو کی سربراہی میں دوران گشت بیر روڈ پر کراٸیم ارادے سے کھڑے کرمنلز سے مقابلہ۔
⬅ دوران فاٸرنگ دو بدنامہ زمانہ ڈکیت دلبر عرف دلو عرف ابوبکر گوپانگ اور سالم چانڈیو زخمی حالت میں گرفتار, اسلحہ بھی برآمد۔
⬅ زخمی حالت میں گرفتار دونوں ڈکیت ضلع قمبر شہدادکوٹ میں جرائم کے متعدد وارداتوں میں اور اور پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔
👈 دوسرہ مقابلہ۔
⬅ ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ A سیکشن کندہ کوٹ کے ایس ایچ او خلیل احمد لغاری سربراہی میں مسن موڑ پر جراٸم کے ارادے سے کھڑے کرمنلز سے مقابلہ۔
⬅ بدنام زمانہ ڈکیت زاہد سبزوٸی زخمی حالت میں گرفتار, اسلحہ بھی برآمد۔
⬅ زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ڈکیتیاں, ہندو تاجروں سے لوٹ مار کی کوشش سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 نے بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او قمبر سٹی اور ایس ایچ او A سیکشن کندہ کوٹ کے لیے نقد انعامات و اعزازات دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.