Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 30 ستمبر 2024.

سوشل میڈیا پر واٸرل وڈیو جس میں ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے تھانہ A سیکشن ٹھل کے پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑیوں سے بھتہ/ رشوت لینے والے معاملہ۔

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب 
کا سخت نوٹس۔

۔SSP جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین سے رابطہ۔
رشوت لینے والے تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارواٸی کرنے کے احکامات جاری۔

ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کے احکامات کی روشنی میں SSP جیکب آباد نے تینوں پولیس اہلکاروں ہیڈکانسٹیبل اصغر بنگلانی, کانسٹیبل احسان چنہ اور کانسٹیبل صدیق جکھرانی کو کواٹرگارڈ بند کرکے شوکاز نوٹسسز جاری کردیٸے۔

ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے کہا کہ رشوت/ بھتہ لینے میں کوٸی بھی پولیس افسر یا اہلکار کی محکمے میں کوٸی گنجائش نہیں ہے, اور نہ ہی ایسے پولیس افسر یا اہلکاروں سے کوٸی رعایت کی جاٸیگی۔
محکمہ پولیس میں کالی بھیڑوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لاٸی جاٸیگی۔
✍شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.