Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کی سربراہی میں DIG آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔

رینج پولیس لاڑکانہ 04سیپٹمبر 2024.

 ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کی سربراہی میں DIG آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔
 ۔DIGP صاحب نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران  کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں (52) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 
👈1.(03)  پولیس افسران کی معطلی ختم کرکے نوکری پر بحال کیا گیا۔
👈2. (20) پولیس افسران و جوانان کی میجر پشمنٹ ختم کرکے ماٸینر پنشمنٹ کے احکامات جاری کیٸے گٸے.
🔸معطلی ختم کرکے نوکری پر بحال ہونے والوں میں 
انسپیکٹر منظور احمد مہر,اے ایس آٸی امام الدین کھوسہ,انسپیکٹر امید علی جاگیرانی شامل ہیں۔
👈جبکہ
میجر پنشمینٹ اور شوکاز نوٹسز ختم ہونے والوں میں 
انسپیکٹر دلی جان مگسی,سب انسپیکٹر الھہ ودایو گڈانی,اے ایس آٸی امام الدین بھٹی,ہیڈکانسٹیبل فدا حسین ساریو, ہیڈکانسٹیبل عبدالواحد ناریجو, کانسٹیبل زبیر احمد جکھرانی, کانسٹیبل خادم حسین شیخ سمیت اور دیگر شامل ہیں۔
👈3. شوکاز نوٹس جاری ہونے والوں میں سب انسپیکٹر معشوق علی لاشاری, اے ایس آٸی جڑیل چانڈیو, انسپیکٹر نیٸر حسین بروھی, انسپیکٹر میر محمد کھوسو, انسپیکٹر سیف اللہ , اے ایس آٸی محمد بچل گوپانگ اور ہیڈکانسٹیبل قربان کھکھرانی سمیت دیگر شامل ہیں۔
👈4. ٹرانسِفر پوسٹنگ میں 
انسپیکٹر ساجد علی سانگی رینج آفس سے لاڑکانہ ,سب انسپیکٹر محمد اشرف آراٸیں رینج آفس لاڑکانہ سے شکارپور اور سب انسپیکٹر غلام شبیر بروھی کی رینج آفس لاڑکانہ سے شکارپور ٹرانسفر کردی گٸی۔
👈5. اپیل مسترد ہونے والوں میں کانسٹیبل اکبر کھوسو شامل ہے۔
🔸اردلی روم میں 
او ایس خادم حسین کھوسو,ریڈرانسپیکٹر خالد محمود درانی,ہیڈکلرک محبوب علی لانگاہ, اور انچارج شیٹ برانچ سید مہدی شاہ بھی موجود تھے.
✍️شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.