Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔

رینج پولیس لاڑکانہ 27سیپٹمبر 2024.

 ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کی سربراہی میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔

 ۔DIGP صاحب نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران  کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں (30) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 
👈1.(04)  پولیس افسران و جوانان کی معطلی ختم کرکے نوکری پر بحال کیا گیا۔
👈02. (01) ایک پولیس کانسٹیبل جعفر سموں کو جبری رٹاٸرڈ کیا گیا۔
👈3. (20) پولیس افسران و جوانان کی میجر پشمنٹ ختم کرکے ماٸینر پنشمنٹ کے احکامات جاری کیٸے گٸے.
🔸معطلی ختم کرکے نوکری پر بحال ہونے والوں میں 
اے ایس آٸی حبدار علی جتوٸی,کانسٹیبل عبدالقدیر چانڈیو, کانسٹیبل عبدالخالق جتوٸی, اورہیڈکانسٹیبل اکرام ابڑو شامل ہیں۔
👈جبکہ
میجر پنشمینٹ اور شوکاز نوٹسز ختم ہونے والوں میں انسپیکٹر غلام مصطفی عباسی, انسپیکٹرنیٸر حسین بروھی, سب انسپیکٹر الھہ ودہایو گڈانی, سب انسپیکٹر غلام محمد گڈانی, سب انسپیکٹر دوست محمد, اے ایس آٸی سلطان احمد چانڈیو, کانسٹیبل نصیب اللہ میرالی, سمیت اور دیگر شامل ہیں۔
👈4. ٹرانسِفر پوسٹنگ میں انسپیکٹر اختر حسین ابڑو لاڑکانہ رینج سے کشمور, کانسٹیبل ظہیر گولاٹو ڈسٹرکٹ جیکب آباد سے کشمور۔
👈05. جبکہ سب انسپیکٹر گل نواز بجارانی کی انکواٸری انچارج انکواٸری افسر لاڑکانہ رینج کو بھیج دی گٸی۔
🔸اردلی روم میں ریڈرانسپیکٹر خالد محمود درانی,ہیڈکلرک محبوب علی لانگاہ, انچارج اسٹبلشمنٹ ون مصباح لانگاہ اور انچارج شیٹ برانچ سید مہدی شاہ بھی موجود تھے.
✍شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.