Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کے احسن اقدامات جاری۔ کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 17 ستمبر 2024

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کے احسن اقدامات جاری۔
کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔ 

🔸ایک ہی قبیلے کے 37 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا، جن میں 10عورتیں، 22 مرد اور 05 بچے شامل ہیں۔
🔸پنجاب ویھاڑی شھر کے رہائشی، لکڑیاں کاٹنے کے جھانسے میں کشمور کچے کی طرف جا رہے تھے۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے تھانہ بڈانی کی حدود سے بچالیا گیا۔جن میں 
01-ظفر اقبال ولد غلام قادر
02-محمد عاشق ولد اللّٰہ ڈوایو
03-محمد شفیق ولد محمد مراد
04-محمد شاکر ولد اللّٰہ ڈوایو
05-محمد ناصر ولد اللّٰہ ڈوایو
06-محمد رمضان ولد محمد حاجی
07- محمد حاجی ولد نظر محمد
08-محمد اللّٰہ ڈوایو ولد محمد علی
09-مسمات نظیراں زوجہ اللّٰہ ڈوایو
10-مسمات امیر زوجہ اقبال
11- مسمات امیر زوجہ محمد حاجی
12-محمد قربان ولد محمد حاجی
13- دوست محمد ولد منظور احمد
14- نظر محمد ولد سلطان
15- مسمات نیواز زوجہ اللّٰہ ڈوایو
16-مسمات فضلاں زوجہ دوست محمد
17- فاطمہ ولد دوست محمد عمر 8سال
18-مسمات نسیماں زوجہ خالق
19- محمد عمران ولد غلام قادر
20- محمد خالق ولد محمد اقبال
21- ماجد ولد اللّٰہ ڈوایو
22- صدام ولد زوار
23-نوید ولد محمد اسلم
24-اقبال ولد جمعہ
25- صوبیا مائی زوجہ عمران
26-ارم ولد محمد وارث
27-مسمات کلثوم ولد شیر محمد
28- اللّٰہ یار ولد سلطان
29- وارث ولد محمد مراد
30- محمد عاشق ولد اللّٰہ یار
31- اقبال ولد جمعہ خان
32- محمد اجمل ولد غلام قادر
33- بلال احمد ولد وقار احمد
34- اللّٰہ داد ولد نظر محمد
35- محمد عظیم ولد بشیر احمد
36- اللّٰہ ڈوایو ولد غلام قادر 
37- مسمات کلثوم ولد محمد وارث
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کے جاری کردہ احکامات پر اغوا سے بچ جانے والے افراد کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔  
📢عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، لکڑیاں، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری طور مقامی پولیس کو اطلاع کریں۔ شکریہ۔ 
✍شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.