Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شہری نظام الدین بلیدی نے وو مئن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج میں درخواست دائر کی کہ میری بیٹی جس کا نام نواب خاتون ہے، مجھے شک ہے کہ اس کو شوہر نے مار کر کہیں پر دفن کر دیا ہے تقریباً چھ سال سے مجھے ملنے نہیں دے رہا۔
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں انچارج وومن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج بینظیر کلہوڑو کی سربراہی میں احسن اقدامات جاری۔
تفصیلات کے مطابق
شہری نظام الدین بلیدی نے وو مئن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج میں درخواست دائر کی کہ میری بیٹی جس کا نام نواب خاتون ہے، مجھے شک ہے کہ اس کو شوہر نے مار کر کہیں پر دفن کر دیا ہے تقریباً چھ سال سے مجھے ملنے نہیں دے رہا۔
درخواستگذار کی درخواست پر لڑکی کو اس کے شوہر سمیت وومین پروٹیکشن سیل رینج آفس لاڑکانہ بلوایا گیا۔
لڑکی نے اپنا بیان رکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ میں اپنے 04 بچوں سمیت گھر میں خوش ہوں، میرا والد مجھے زبردستی طلاق کروانا چاہتا ہے، جو کہ مجھے منظور نہیں، میرے والد کی طرف سے دی گئی درخواست جھوٹی ہے اور بے بنیاد ہے۔ لہذا اس درخواستگذار کو خارج کیا جائے۔