Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع شکارپور کے علاقہ تھانہ لکھی گیٹ کی حدود میں لہر برادری کے دو گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ 02 افراد قتل اور 01 زخمی معاملہ۔  ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ   ناصر آفتاب صاحب  کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ۔
23 اگست 2024. 

ضلع شکارپور کے علاقہ تھانہ لکھی گیٹ کی حدود میں لہر برادری کے دو گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ 02 افراد قتل اور 01 زخمی معاملہ۔ 
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 
 ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔
🔹ایس ایس پی شکارپور سے رابطہ۔
🔹 قتل میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
 👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ لکھی گیٹ کی حدود لہر برادری کے دو گروپس میں پرانے تنازعے پر قتل ہونے والے ویرم لہر, مرزا لہر اور تاج محمد لہر کو زخمی کرنے والے معاملے پر 
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ 
نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍️ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.