Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ غوثپور کی حدود گاٶں واحد بخش بھیو میں بچوں کے معمولی بات پر بھیا برادری کے دو گروپس میں جھگڑا (11) افراد زخمی معاملہ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 سیتمبر  2024. 

ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ غوثپور کی حدود گاٶں واحد بخش بھیو میں بچوں کے معمولی بات پر بھیا برادری کے دو گروپس میں جھگڑا (11) افراد زخمی معاملہ۔ 

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔

🔹ایس ایس پی کشمور کندہ کوٹ بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
🔹 ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
 🔹جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
🔹علاقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو کشیدگی والے علاقے میں رہنے کے احکامات جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ غوثپور کی حدود گاٶں واحد بخش بھیو میں بھیا برادری کے دو گروپس میں بچوں کی معمولی تنازعے پر ہونے والے جھگڑے میں (11) افراد نوراللہ ,شاہد ڈنو, عرض محمد ,وقار,عبدالصمد,سعید حاکم,اسداللہ,صدام, غوث بخش اور 11/12 سالہ بچی فردوس کے زخمی ہونے  والے معاملے پر  
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ 
نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.