Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع کشمور کندہ کوٹ کے علاقہ تھانہ بخشاپور کی حدود میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (01) افراد قتل معاملہ۔  ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ   ناصر آفتاب صاحب  کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ۔
07 اگست 2024. 

ضلع کشمور کندہ کوٹ کے علاقہ تھانہ بخشاپور کی حدود میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (01) افراد قتل معاملہ۔ 

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 
 ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔

🔹ایس ایس پی کشمور کندہ کوٹ سے رابطہ۔
🔹 ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
 
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ بخشاپور کی حدود  دو گروپس میں پرانے تنازعے پر قتل ہونے والے 24/25 سالہ وسیم عرف ڈاڈو ڈومکی کے قتل والے معاملے پر 
جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ 
نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍️ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.