Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج نے کارواٸی کرتے ہوٸے ڈسٹرکٹ شکارپور کے علاقے وزیرآباد سے 14 سالہ ساٸرہ کو اپنے دوسرے بھن بھاٸیوں سمیت باحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے۔
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 23 اپریل 2026.*
*انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج LINSP غلام بتول بلوچ کی سربراہی میں احسن اقدامات جاری۔*
👈ڈسٹرکٹ شکارپور کی تحصیل لکھی غلام شاہ کے گاٶں وزیرآباد حال رہاٸش پذیر ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے محلہ الھہ آباد سے تعلق رکھنے والی درخواستگذار عورت مسمات حسینہ زوجہ منٹھار جوگی نے وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج کے دفتر میں آکر درخواست داٸر کی کہ میرا شوہر منٹھار جوگی نے مجھہ پر تشدد کرکے زبردستی میرے بچے مجھہ سے چھینکر اپنے ساتھہ ڈسٹرکٹ شکارپور کے گاٶں وزیر آباد لے گیا ہے۔
👈جس میں میری 14 سالہ نابالغ لڑکی ساٸرہ کی شادی کروانا چاہتا ہے, جوکہ ایک غیرقانی اور غیر شرعی عمل ہے۔
👈جس پر
انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج نے کارواٸی کرتے ہوٸے ڈسٹرکٹ شکارپور کے علاقے وزیرآباد سے 14 سالہ ساٸرہ کو اپنے دوسرے بھن بھاٸیوں سمیت باحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے۔
*۔DIG لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*نے بروقت کاروائی کرنے اور بچوں کو باحفاظت بازیاب کروانے پر انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج اور اس کی ٹیم کے لیے ایپریسٸیشن لیٹرز جاری کرنے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔*