Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع جیکب آباد کے تھانہ پنہوں بھٹی کی حدود شاخ پر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر 25/26 سالہ نوجوان حسین بخش کو ہر قتل معاملہ۔

رینج پولیس لاڑکانہ


ضلع جیکب آباد کے تھانہ پنہوں بھٹی کی حدود شاخ پر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر 25/26

سالہ نوجوان حسین بخش کو ہر قتل معاملہ۔


ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین سے رابطہ۔ جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔ نوجوان کے قتل میں ملوث ملزمان کو بنیادیہ گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
 

تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آباد کے تھانہ پنہوں بھٹی کی حدود کھیچ شاخ پر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر 25/26 سالہ نوجوان حسین بخش کشوہر قتل والے معاملے پر جناب ڈی آئی جی پی صاحب لاڑکانہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے نوجوان کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.