Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں DIG آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کیا گیا۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ
08 اگست 2024.
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ
ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں DIG آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کیا گیا۔
۔DIG صاحب لاڑکانہ نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں ٹوٹل (86) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔
👈1.(08) پولیس جوانان کی برطرفی ختم کرکے نوکری پر بحال کیا گیا۔
👈2. (12) پولیس افسران و جوانان کی میجر پشمنٹ ختم کرکے ماٸینر پنشمنٹ اور انکواٸریز کے احکامات جاری کردی گٸے۔
👈3. کانسٹیبل اسداللہ پیرزادہ اور کانسٹیبل سرفراز ملاح کو جبری رٹاٸرڈ کیا گیا۔
🔸برطرفی ختم کرکے نوکری پر بحال ہونے والوں میں
ہیڈکانسٹیبل عجب جکھرانی, کانسٹیبل ضمیر نصیرانی ,کانسٹیبل علی گل ابڑو, کانسٹیبل اسماعیل کاکیپوٹو,کانسٹیبل محمد سچل چنہ, کانسٹیبل عبدالرحیم شاہ اور کانسٹیبل ملگلزار شامل ہیں۔
👈جبکہ
میجر پنشمینٹ اور شوکاز نوٹسز ختم ہونے والوں میں انسپیکٹر محمد مجتبیٰ ابڑو, سینٸر کلرک نورالدین بھلکانی, سب انسپیکٹر شاہنواز مہر, انسپیکٹر سردار خان کولاچی, انسپیکٹر علی نواز سانگی,سب انسپیکٹر علی حیدر کلہوڑو, اے ایس آٸی غلام نبی میرانی, کانسٹیبل شفقت شاہ, الطاف جونیجو اور وزیر بھٹو شامل ہیں۔
انکوٸریز میں۔
۔👈EX اے ایس آٸی نظیر بروہی کی انکواٸریSP ہیڈکواٹرز لاڑکانہ,اے ایس آٸی سلطان چانڈیو کی انکواٸری ASP شکارپور, اے ایس آٸی کبیر گاد کی انکواٸریASP کندہ کوٹ, کانسٹیبل خالد حسین کی انکواٸری ASP کشمور کو بھیج دی گٸی۔
ٹرانسِفر پوسٹنگ میں
سب انسپیکٹر غلام رسول کھوکھر قمبر شہدادکوٹ سے شکارپور,انسپیکٹر محمد رفیق بروہی لاڑکانہ رینج سے شکارپور, کانسٹیبل عرفان شیخ جیکب آباد سے شکارپور سمیت اور دیگر کی ٹرانسفر کردی گٸی۔
🔸اردلی روم میں
او ایس خادم حسین کھوسو,ریڈرانسپیکٹر خالد محمود,ہیڈکلرک محبوب علی لانگاہ, اور شیٹ کلرک عبدالغفور شیخ بھی موجود تھے.
✍️شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ.