Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ضلع شکارپور کے تھانہ ناپرکوٹ کی حدود میں دو پولیس جوان شہید ہونے والے معاملے پر  🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 دسمبر 2024. 
ضلع شکارپور کے تھانہ ناپرکوٹ کی حدود میں دو پولیس جوان شہید ہونے والے معاملے پر 
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ سے رابطہ۔ 
🔸ایس ایس پی شکارپور کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری ڈاکوٶں کے پیچھے روانی۔
🇵🇰جناب DIGP صاحب لاڑکانہ کے احکامات پر رینج سے مزید نفری اور APC چین روانہ کرنے کے بھی احکامات جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ ناپرکوٹ کی حدود میں دو پولیس جوان  الطاف حسین بروھی اور عبدالقادر کلادی شہید ہونے والے معاملے پر 
🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے بہادری کے ساتھہ مقابلہ کرکے شہادت جام نوش کرنے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوٸے واقعے میں ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.