Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب  کا ضلع شکارپور کے تھانہ جہان واہ کی حدود گاٶں مبارک مارفانی میں سیاہ کاری کے الزام میں 18/19 سالہ نوجوان علی دوست مارفانی  اور مسمات سرداراں خاتون کو قتل کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 24 فروری 2025.  
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
 جناب ناصر آفتاب صاحب
 کا ضلع شکارپور کے تھانہ جہان واہ کی حدود گاٶں مبارک مارفانی میں سیاہ کاری کے الزام میں 18/19 سالہ نوجوان علی دوست مارفانی  اور مسمات سرداراں خاتون کو قتل کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔

👈ڈبل مرڈرز میں ملوث ملزمان کو فےالفور قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ جہان واہ کی حدود گاٶں مبارک مارفانی میں سیاہ کاری کے الزام میں نوجوان علی دوست مارفانی اور مسمات سرداراں خاتون کو قتل کرنے والے معاملے پر 🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ 
نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍️ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.