Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
👍مسلسل دوسرے روز بھی 🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کا ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں میں جراٸم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصروں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 15 دسمبر 2024.
👍مسلسل دوسرے روز بھی
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کا ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں میں جراٸم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصروں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔
👈ٹارگٹڈ آپریشن گڑہی تیغو, دلشیر پکٹ, لانڈھی پکٹ اور منور پکٹ کے کچے والے علاقوں میں کیا جا رہا ہے۔
👈ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری اور رینجرز بڑی تعداد میں حصہ لے رہی ہے۔
👈آپریشن کے دوران ڈاکوٶں اور جرائم پیشہ افراد کے مورچوں/ ٹھکانوں کو مسمار کیا گیا۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ