Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس جوان محمود علی لاشاری کی نماز جنازہ SSP کشمور کے دفتر میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔ 🔸سندہ پولیس کے بہادر جوانوں کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔

رینج پولیس لاڑکانہ 29 اگست 2024.

شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس جوان محمود علی لاشاری کی نماز جنازہ SSP کشمور کے دفتر میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔
🔸سندہ پولیس کے بہادر جوانوں کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔
نماز جنازہ میں 
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب،ایس ایس پی کشمور، ونگ کمانڈر رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے افسران، میڈیا نمائندگان، مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں، سول سوسائٹی عام شہریوں، شہید کے اہلخانہ سمیت بڑی تعداد میں پولیس افسران، جوانان اور رینجرز کے افسران و جوانان نے شرکت کی۔

نماز جنازہ کے بعد 
۔DIGP صاحب لاڑکانہ نے کہا کے سندھ پولیس کے تمام افسران و جوانان سماج دشمن عناصروں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، ہمیں اپنے شہداء پر ناز ہے۔
قیام امن کے لیے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
🔸واضع رہے کہ 
 شہید ہونے والے پولیس جوان محمود علی لاشاری نے آج تھانہ بی سیکشن کندھ کوٹ کی حدود میں مردانہ وار مقابلے کے دوران جام شہادت نوش فرمائی ہے۔ اور ایک ڈاکو کو بھی ہلاک کیا۔ 
✍️شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.