Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*۔DIG لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*  *کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی اور ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سربراہی میں اسمگلنگ کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارواٸیاں*

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 16 اپریل 2026.*

*۔DIG لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
 *کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی اور ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سربراہی میں اسمگلنگ کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارواٸیاں*

👈 *مختلف اقسام کا نان کسٹم پیڈ سامان ، گٹکا ، ایرانی ڈیزل و دیگر سامان اسمگلنگ کی کوششیں ناکام*

👈 *چیکنگ کے دوران ایک کوچ سے بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ سامان اور مضہر صحت چھالیاں برآمد اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم گرفتار کوچ پولیس کسٹڈی کرلیا گیا*
👈 *دوسری کاروائی کے دوران ایک ٹرک سے نان کسٹم پیڈ سامان ریکور کرلیا گیا قانونی کاروائی بعد کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔*
👈 *تیسری کاروائی کے دوران ایک مہران کار سے 10080 گرام مضہر صحت گٹکا برآمد اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔*
👈 *چوتھی کاروائی کے دوران ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام کردیا گیا، اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم گرفتار ، 120 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔*

1️⃣ صدر پولیس نے دوران چیکنگ ایک کوچ رجسٹریشن نمبر JB-4945کے اندر موجود اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ سامان اور مضہر صحت چھالیاں ریکور کرلیں گئیں ، جبکہ اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم میر حسن ولد بھورل کھوسو کو گرفتار کرلیا گیا 
↙️ *برآمد شدہ سامان کی تفصیل*
👈 11500 گرام مضہر صحت گٹکا
👈 600 کلو گرام اجینو
👈 225 کلو گرام خشک ایرانی دودھ
👈 33 عدد کریم کارٹون 
👈 27 عدد سیب کے کارٹون 

2️⃣ *صدر پولیس* نے دوسری کاروائی کے دوران شمبے شاہ چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ایک ٹرک رجسٹریشن نمبر TKB-986 سے اندر موجود نان کسٹم پیڈ سامان ریکور کرلیا گیا قانونی کاروائی بعد کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔

↙️ *برآمد شدہ نان کسٹم پیڈ سامان کی تفصیل*
 👈 400 بنڈل مختلف اقسام کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ
👈 09 عدد کابلی ٹائرز
👈 33 عدد پیکٹ حقا فلیور 
👈 *برآمد شدہ نان کسٹم پیڈ سامان کو قانونی کاروائی بعد کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا جبکہ ملزم کیخلاف مضہر صحت چھالیاں /گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کردئ گئی۔*
3️⃣ *تھانہ صدر پولیس* نے تیسری کاروائی کے دوران شمبے شاہ لنک روڈ پر چیکنگ کے دوران ایک مہران کار رجسٹریشن نمبر BMC-704 سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ 10080 گرام مضہر صحت گٹکا برآمد اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان وسیم احمد ولد شفیع محمد لہر اور سدھیر احمد ولد میر خان لہر کو گرفتار کرلیا گیا قانونی کاروائی کردئ گئی۔
4️⃣ میرانپور برڑو پولیس نے ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام چیکنگ کے دوران ایک ملزم علی رضا بلیدی کو 120 ایرانی ڈیزل سمیت گرفتار کرلیا گیا موٹر سائیکل پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردئ گئی۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.