Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
انسدادِ پولیو مہم کے پانچویں روز بھی مٹیاری پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات برقرار
𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙄𝘼𝙍𝙄
Dated: 19.12.2025
انسدادِ پولیو مہم کے پانچویں روز بھی مٹیاری پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات برقرار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اور ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی جانب سے جاری کردہ جامع سکیورٹی پلان کے تحت، انسدادِ پولیو مہم کے پانچویں روز بھی ضلع مٹیاری بھر میں پولیو ٹیموں اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر سخت، مؤثر اور فول پروف حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔
...
انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی مٹیاری پولیس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات برقرار
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated: 18.12.2025
انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی مٹیاری پولیس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات برقرار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی جانب سے جاری کردہ جامع سیکیورٹی پلان کے تحت انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی ضلع مٹیاری بھر میں پولیو ٹیموں اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے۔
ایس ایس پی مٹیاری کے احکامات...
پریس ریلیز ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے واضح احکامات کی روشنی میں مٹیاری پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں۔
𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙄𝘼𝙍𝙄
Dated: 17.12.2025
پریس ریلیز
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے واضح احکامات کی روشنی میں مٹیاری پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں۔
ان کارروائیوں کے دوران 01 جرائم پیشہ ملزم اور 03 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 250 عدد مین پوڑیاں، 55 گرام آئس، 20 لیٹر کچی شراب، 01 بغیر لائسنس پسٹل اور 05 عدد گولیاں برآ...
انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز بھی مٹیاری پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات برقرار ہیں۔
𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾𝙏 𝙋𝙊𝙇𝙄𝘾𝙀 𝙈𝘼𝙏𝙄𝘼𝙍𝙄
Dated:- 17.12.2025
انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز بھی مٹیاری پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات برقرار ہیں۔
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی جانب سے جاری کردہ جامع سکیورٹی پلان کے تحت انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز پولیو ٹیموں اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر سخت اور مؤثر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے تاکہ مہم بلا تعطل اور محفوظ انداز میں جاری رہے۔
کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹنے کے لیے کوئیک رسپانس فو...
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری-
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated:- 16.12.2025
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری-
02 منشیات فروش گرفتار-
10 لٹر کچی شراب، 09 بوتلیں وسکی شراب اور 01 موٹرسائیکل برآمد-
سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق:-
CIA Matiari
انچارج سی آئی اے مٹیاری خادم حسین بھٹی کی اسٹاف سمیت تھانہ جاکھری کی حد میں کامیاب کارروائی-
ولیج بچو گھیلو کے...