Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی جانب سے ضلع مٹیاری کے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں آفس سپرنٹنڈنٹ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سمیت متعلقہ برانچ انچارجز نے شرکت کی۔
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated: 10-12-2025
پریس ریلیز

تقریب میں ماہ ستمبر 2025 سے دسمبر 2025 کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو ایس ایس پی آفس مٹیاری میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، جہاں ایس ایس پی مٹیاری مح...
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی لسٹڈ عادی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری-
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated:- 09.12.2025
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی لسٹڈ عادی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری-
01 لسٹڈ عادی منشیات فروش گرفتار-
310 عدد مین پوڑیاں برآمد-
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق:-
CIA Matiari
انچارج سی آئی اے مٹیاری خادم حسین بھٹی کی اسٹاف سمیت تھانہ سیکھاٹ کی حد میں کامیاب کارروائی-
سیکھاٹ موری روڈ کے قریب سے لسٹڈ عادی م...
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی ہدایات پر مٹیاری پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کی مزار کے گیٹ سے چاندی چوری کرنے کے واقعے کا سراغ لگا لیا اور 24 گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار لیا۔
POLICE MATIARI
Dated: 09-12-2025
پریس ریلیز
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی ہدایات پر مٹیاری پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کی مزار کے گیٹ سے چاندی چوری کرنے کے واقعے کا سراغ لگا لیا اور 24 گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار لیا۔
پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے درگاھ بہٹ شاہ کے گیٹ سے چاندی چوری کرنے والا ملزم انور ولد نواب ماچھی کو گرفتار کرلیا، جب کہ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ چاندی بھی برآمد کرلی گئی...
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی روپوش ملزموں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز-
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated:- 09.12.2025
ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کے احکامات پے مٹیاری پولیس کی روپوش ملزموں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز-
01 روپوش ملزم اور 02 منشیات فروش گرفتار-
1150 عدد ماوا گھٹکے، 160 کلو را مٹیریل اور 105 عدد سفینہ اور 01 سوزوکی برآمد-
سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق:-
PS Oderolal Station
ایس ڈی پی او کہیبرانی تنویر حسین شاہ کی زیرنگرانی ایس ایچ او اڈیرو...
سندھی ٹوپی اجرک (ثقافتی دن) کے موقع پر امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔
DISTRICT POLICE MATIARI
Dated: 07-12-2025
پریس ریلیز
سندھی ٹوپی اجرک (ثقافتی دن) کے موقع پر امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔
سندھی ثقافت صدیوں پر محیط محبت، رواداری، مہمان نوازی اور امن کی علامت ہے۔
سندھی ٹوپی اور اجرک نہ صرف صوبہ سندھ کی پہچان ہیں بلکہ یہاں کے لوگوں کی شرافت، عزت و احترام اور تاریخی ورثے کی نمائندگی بھی ک...