Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
گزشتہ روز جیل پولیس کی لیڈی پولیس کانسٹیبل مہیوش کی وردی میں پھندہ لگی لاش ملنے والے واقعے کو خودکشی دکھانے کی کوشش پر ایس ایس پی میرپورخاص کا سخت نوٹس*
گزشتہ روز جیل پولیس کی لیڈی پولیس کانسٹیبل مہیوش کی وردی میں پھندہ لگی لاش ملنے والے واقعے کو خودکشی دکھانے کی کوشش پر ایس ایس پی میرپورخاص کا سخت نوٹس*
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی حدود میں واقع سینٹرل جیل میرپورخاص کے کوارٹرز میں سے جیل پولیس کی لیڈی کانسٹیبل مہیوش جروار کی وردی میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او...
*گزشتہ روز جیل پولیس کی لیڈی پولیس کانسٹیبل مہیوش کی وردی میں پھندہ لگی لاش ملنے والے واقعے کو خودکشی دکھانے کی کوشش پر ایس ایس پی میرپورخاص کا سخت نوٹس*
Dated 10.04.2025
*گزشتہ روز جیل پولیس کی لیڈی پولیس کانسٹیبل مہیوش کی وردی میں پھندہ لگی لاش ملنے والے واقعے کو خودکشی دکھانے کی کوشش پر ایس ایس پی میرپورخاص کا سخت نوٹس*
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی حدود میں واقع سینٹرل جیل میرپورخاص کے کوارٹرز میں سے جیل پولیس کی لیڈی کانسٹیبل مہیوش جروار کی وردی میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی، واقعے...
فلیگ مارچ
*ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ* 
*DISTRICT MIRPURKHAS POLICE*
Press Release
Dated 09.04.2025
*گزشتہ رات مشتعل افراد کی جانب سے نجی ریسٹورنٹ KFC پر حملہ ہونے کہ بعد امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات پر فلیگ مارچ کا انعقاد*
گزشتہ رات نجی ریسٹورنٹ KFC پر حملہ کرنے اور پولیس پر پتھراؤ کرنے اور آگ لگانے کی کوشش والے ملزمان میں سے 27 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
👈 تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نجی ریسٹورنٹ KFC پر مشتعل افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا، جس دوران مشتعل افراد کی جانب سے ریسٹورنٹ کے اندرونی اور بیرونی جانب توڑ پھوڑ کی گئی اور شیشے توڑے گئے اور کافی نقصان پہنچایا گیا.
👈مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے کوششیں شروع کی تو مشتعل افراد کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور فائرنگ کی گئی اور پولیس موبائل کے شیشے توڑنے سمیت ایک سرکاری موٹر سائیکل کو آگ لگا دی گئی، جس کے تبادلے میں پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی گئ...
آج نور CNG چوک پر واقع ایک نجی ریسٹورینٹ (کے ایف سی) پر مشتعل افراد نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی اور ریسٹورنٹ کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ بذاتِ خود پولیس ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے.
👈مشتعل افراد کی جانب سے ریسٹورینٹ کے مرکزی دروازے، شیشے کی والز، اور بیرونی اور اندرونی جانب
نصب فرنیچر کو نقصان پہنچایا گیا اور آگ لگانے کی کوشش کی گئی۔
👈 میرپورخاص پولیس کی جانب سے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی گئی، اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع سے گیارہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا.
👈پولیس نے فوری طور پر صورتِ حال پر قابو پالیا ہے اور علاقے میں امن و امان کی بحالی کو یقینی بنانے کے لیے ریسٹورینٹ کے اطراف اضافی نف...