Press Releases

*میرپورخاص پولیس کی اسکریب ڈیلر کے خلاف بڑی اور کامیاب کارروائی، جھڈو پولیس نے اسکریب لے کر جانے والے ہینو ٹرک کو روک کر چوری شدہ ریل کی پٹریاں برآمد کرلیں

👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں، آج مورخہ 23.03.2025 کو جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود نبی سر روڈ نزد نغمہ شوگر ملز کے قریب ایس ایچ او جھڈو پولیس اسٹیشن انسپکٹر نثار عالم ابڑو نے ہمراہ ٹیم خفیہ اطلاع ملنے پر ناکہ بندی کر کے اسکریب لے کر جانے والے ہینو ٹرک...

*ڈیگان تھانے کی حدود میں نوجوان قتل ہونے پر ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا سخت نوٹس، ملزمان کو گرفتار کرنے کیلیئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں*

*ڈیگان تھانے کی حدود میں نوجوان قتل ہونے پر ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا سخت نوٹس، ملزمان کو گرفتار کرنے کیلیئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں*

👈 تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ڈیگان پولیس اسٹیشن کی حدود گوٹھ دلاور شر دیھ 223 میں نامعلوم ملزمان نے محمد حسن شر کے گھر میں گھس کر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کردیا، ملزمان قتل کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے.

<...

*میرپورخاص پولیس کی سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی حدود بانسنگھ آباد میں جوئے کے اڈے پر کامیاب کاروائی، 06 جواری گرفتار، جوئے پر لگی رقم برآمد*

👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے سخت احکامات پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن انسپکٹر غازی خان راجڑ اور انچارج 15 مددگار یامین آرائیں کی ہمراہ ٹیم سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی حدود بانسنگھ آباد میں بدنام زمانہ جواری گنگولی کے جوئے کے اڈے پر کامیاب کاروائی، 06 ملزمان کو گرفتار کرکے جوئے پر لگی رقم برآمد کرلی.

👈

* 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کے سلسلے میں بارہ امام بارگاہ سیٹلائٹ ٹاؤن میرپورخاص سے نکلنے والے جلوس کو ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے خود مانیٹر کیا اور جلوس کی گزرگاہوں پر موجود رہے*

*ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ* از خود ہمراہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے مرکزی ماتمی جلوس کی گذرگاہوں پر موجود رہے.

👈 جامع پولیس سیکیورٹی پلان کے تحت یوم شہادت حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کے سلسلے میں میرپورخاص ضلع کے اندر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے گئے تھے،

👈 Read More

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.