Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

حسب الحکم جناب ڈی ائ جی پی RRF کراچی سندھ کے حکم سے pc حیدر کی نماذ جنازہ میں شرکت

حسب الحکم جناب ڈی ائ جی پی  RRF کراچی سندھ کے حکم سے pc حیدر کی نماذ جنازہ میں شرکت کی اور ڈی ائ جی پی RRF کراچی سندھ کے حکم سے نقد کیش 50000 پچاس ہذار روپے بروقت بسلسلہ تدفین کیلئے  شھید حیدر کے بڑے بھائ رانو خان کو دیۓ گۓ سکنہ لایق راھو تعلقہ قاضی احمد ڈسٹرک شھید بنظیرآباد۔ اللہ پاک ہمارے پیارے جوان شھید حیدر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ اور ان کے گھر والوں کو صبر عطاء فرماۓ آمین عامر حفیظ ڈی ایس پی RRF CMU بیس حیدرآباد


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.