Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی باکسر کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی باکسر کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔
بھارتی باکسر کو شکست دینے والے شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال
گزشتہ دنوں تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے روایتی حریف بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو پچھاڑا۔
شہیر آفریدی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھے راؤنڈ میں بھارتی حریف کو شکست دی۔
منگل کو شہیر آفریدی تھائی لینڈ سے کراچی پہنچے تو ان کا شاندار استقبال ہوا، پولیس نے کندھوں پر اٹھا لیا۔
صوبائی وزیر سعید غنی، ڈی آئی جی آر آر ایف غلام اظفر مہسر، ایس یس پی علی رضا نے شہیر کا استقبال کیا۔ ساتھی پولیس ملازمین نے شہیر آفریدی پر...
Shaheer Afridi visit Pakistan Embassy in Bangkok Thailand
Today Shaheer Afridi was invited by Madam Rukhsana, the Ambassador of Pakistan in Bangkok, Thailand. She appreciated my recent boxing victory against India and also praised the support provided by the Sindh Government and Sindh Police.
Pakistan zindabad....
سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی کا ایک اور اعزاز!
سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی کا ایک اور اعزاز!
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی لینڈ میں ہونے والے مقابلے میں بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کو چوتھے راؤنڈ میں شکست دے دی۔
اس جیت کے ساتھ وہ مڈل ویٹ کیٹیگری میں دنیا کے 50 بہترین باکسرز میں شامل ہو گئے۔
کمانڈنٹ آر آر ایف ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے آر آر ایف ہیڈکوارٹر کراچی میں شجرکاری مہم.
کمانڈنٹ آر آر ایف ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے آر آر ایف ہیڈکوارٹر کراچی میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں (ایف جی آر ایف) کے تعاون سے مہم کا آغاز کیا
اس موقع پر ایس ایس پی علی رضا، ایس ایس پی ساقب ابرہیم، ایف جی آر ایف کے یو کے سربراہ سید فضیل رضا اور نمائندگان بھی موجود تھے۔
ایف جی آر ایف (یو۔کے) کے سربراہ نے ڈی ائی جی غلام اظفر مہیسر کے اس اقدام پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم کراچی میں شجر کاری کی مہم کی شروعات سندھ کے اس ادارے سے کر رہے ہیں جہاں شہیدوں اور غازیوں کی...