Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈسپلے آف آرمز ۔فینسی نمبر پلیٹس بیلو لائٹس ٹینٹڈ گلاسسز و سندھ عارضی ایکٹ کے خلاف ساؤتھ زون پولیس کا سخت کریک ڈوان جاری۔ کراچی : کریک ڈاؤن ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی زیر نگرانی کیا جارہا ہے۔ کراچی : ساؤتھ زون پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹس پر کریک ڈوان کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ کراچی: کریک ڈاؤن کے دوران 418 گاڑیوں اور 517 موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا۔ کراچی : 240 گاڑیوں کی فینسی نمبر پلیٹ و ٹینٹڈ گلاسسز کو ریمو کیا گیا۔ کراچی : کریک ڈاؤن کے دوران 43 بیلو لائٹس کو ریمو کیا گیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران 77 مقدمات درج کیے گئے۔ کراچی : دس افراد کو پولیس حراست میں لیا گیا اور 7 گاڑیوں کو دفعہ 550 کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا۔ کراچی : ڈی آئی جی ساؤتھ کی ھدایات پر ساؤتھ زون پولیس نے سندھ عارضی رہائشی ایکٹ کے تحت کاروائیاں کرتے ہوئے 177 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف 64 مقدمات درج کئے۔ کراچی : کریک ڈاؤن کا مقصد شہر میں قانون کی عملداری کو یقینی بنانا ہے۔ ساوتھ زون پولیس کراچی

ڈسپلے آف آرمز ۔فینسی نمبر پلیٹس بیلو لائٹس ٹینٹڈ گلاسسز و سندھ عارضی ایکٹ کے خلاف ساؤتھ زون پولیس کا سخت کریک ڈوان جاری۔

کراچی : کریک ڈاؤن ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی زیر نگرانی کیا جارہا ہے۔

کراچی : ساؤتھ زون پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹس پر کریک ڈوان کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

کراچی: کریک ڈاؤن کے دوران 418 گاڑیوں اور 517 موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا۔
کراچی : 240 گاڑیوں کی فینسی نمبر پلیٹ و ٹینٹڈ گلاسسز کو ریمو کیا گیا۔

کراچی : کریک ڈاؤن کے دوران 43 بیلو لائٹس کو ریمو کیا گیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران 77 مقدمات درج کیے گئے۔

کراچی : دس افراد کو پولیس حراست میں لیا گیا اور 7 گاڑیوں کو دفعہ 550 کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا۔

کراچی : ڈی آئی جی ساؤتھ کی ھدایات پر ساؤتھ زون پولیس نے سندھ عارضی رہائشی ایکٹ کے تحت کاروائیاں کرتے ہوئے 177 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف 64 مقدمات درج کئے۔

کراچی : کریک ڈاؤن کا مقصد شہر میں قانون کی عملداری کو یقینی بنانا ہے۔

ساوتھ زون پولیس کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.