Sindh Police Welfare

The Welfare Branch was Established after the Framing of Sindh Police Welfare Fund Rule-1979.
The Welfare Branch is supervised by the AIGP Welfare under the Administrative Control of IGP Sindh.

Guide (English) Guide (Urdu)

img

img

img

img

img

سندھ پولیس اور Safirrah کے درمیان خواتین کی محفوظ موبیلٹی کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ۔

خواتین کی محفوظ اور باوقار نقل و حرکت کو فروغ دینے کے لیے سندھ پولیس اور خواتین کی قیادت میں قائم موبیلٹی پلیٹ فارم سیفرہ (Safirrah) کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔

اس شراکت داری کے تحت حفاظتی فیچرز معیاری SOPs اور ہنگامی حالات میں مؤثر ردِعمل کا نظام متعارف کرایا جائے گا ۔

یہ معاہدہ ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا سے ملاقات کے بعد طے پایا گیا ہے ۔ جس کا مقصد شہری موبیلٹی میں خواتین کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانا ہے 

img

img

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.