Press Releases

ساوتھ زون پولیس  کی تکنیکی بنیادوں پر کاروائی، میاں بیوی کو کچلنے والا ڈمپر ڈرائیور گرفتار.

ساوتھ زون پولیس 
 کی تکنیکی بنیادوں پر کاروائی، میاں بیوی کو کچلنے والا ڈمپر ڈرائیور گرفتار۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا 
کراچی : مورخہ 26-05-30 کو حب ریور روڈ پر حادثہ پیش آیا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 
کراچی :موٹر سائیکل سوار میاں بیوی تیز رفتار ڈمپر سے بری طرح کچلے گئے تھے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ 
کراچی : موٹر سائیکل سوار عرفان نامی شخص موقع پر ہی جان بحق ہوا تھا جبکہ اسکی بیوی مسمات شکیلہ کی دونوں ٹانگیں بری طرح کچلی گئی تھی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 
کراچی : حادثہ کے بعد...


خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ہراساں کرنے والے ملزم کو ساؤتھ زون پولیس نے گرفتار کر لیا.

خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ہراساں کرنے والے ملزم کو ساؤتھ زون پولیس نے گرفتار کر لیا.

کراچی: خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ہراساں کرنے سے متعلق موصول ہونے والی شکایت پر ساؤتھ زون پولیس کا فوری ایکشن ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی : ابتدائی کارروائی کے دوران پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے اس کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ فرار ہو گیا تھا۔ 
کراچی : مدعی کے مطابق 29 مئی 2026 کو وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھر پر موجود تھا کہ اس کی اہلیہ نے شور مچایا کہ ایک نامعلوم شخص گل...


ساؤتھ زون پولیس اور سن شائن ویلفیئر سینٹر (SSWC) کے درمیان (MoU)پر دستخط کیے گئے۔

پریس ریلیز
مورخہ: 18 مئی 2026

کراچی: ساؤتھ زون پولیس اور سن شائن ویلفیئر سینٹر (SSWC) کے درمیان منشیات کے عادی افراد کے علاج. بحالی اور فلاحی سہولیات کی فراہمی اور چار بحالی مراکز کے قیام کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔
کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا اور سن شائن ویلفیئر سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر دلاور خالق نے معاہدے پر دستخط کیے۔
کراچی: معاہدے کے تحت منشیات کے عادی افراد کو مفت علاج. نفسیاتی معاونت. کونسلنگ اور سماجی بحالی کی سہولیات فراہم ک...


عورت مارچ کے منتظمین کی ڈی آئی جی ساؤتھ آفس آمد ڈی آئی جی ساؤتھ ملاقات کی۔

پریس ریلیز
مورخہ 9 مئی 2026

کراچی: عورت مارچ کے منتظمین کی ڈی آئی جی ساؤتھ آفس آمد ڈی آئی جی ساؤتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ساؤتھ بھی موجود تھے۔
کراچی : ملاقات کے دوران 10 مئی کو بیج ویو پارک پر منعقد ہونے والے عورت مارچ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
کراچی : ڈی آئی جی ساؤتھ کی جانب سے عورت مارچ کے منتظمین کو آگاہ کیا گیا کہ جاری کردہ ضابطہ اخلاق (Code of Conduct) پر مکمل عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
کراچی : عورت مارچ کی منتظمین...


ساؤتھ زون پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔

ساؤتھ زون پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔

تھانہ ماڑیپور پولیس کی دوران گشت چتارا بائی پاس پر کاروائی۔

13 من چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔

چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث جمعہ گل نامی ملزم گرفتار۔

ملزم لوڈر رکشہ پر حب چوکی بلوچستان سے کچے راستے کے زریعے چھالیہ کراچی اسمگل کررہا تھا۔

ملزم کے قبضے سے 52 بورے وزنی 520 کلو چھالیہ اور لوڈر رکشہ برآمد۔

ملزم کے خلاف مقدمہ 138/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.