Press Releases

IGP Sindh Mr. Javed Alam Odho Visit to Special Branch

کراچی,24 اپریل 2026:-

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا شعبہ اسپیشل برانچ کے ہیڈکواٹر کا دورہ۔

آئی جی سندھ کی آمد پر ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ شرجیل کھرل اور ڈی آئی جی اسپیشل برانچ نےاستقبال کیا۔

آئی جی سندھ کو پولیس کے دستے نے سلامی بھی پیش کی۔ 

ایڈشنل آئی جی اسپیشل برانچ نے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو شعبہ کے اغرازومقاصد،ڈھانچے، شعبہ جات کی کارکردگی،ڈیجیٹلائزیشن اور دیگرامورپر تفصیلی بریفنگ دی۔ 

ایڈیشنل آئی جی نے وی آئی پی سیکیورٹی اور ت...


Distribution of Appointment Orders to BD Constables

مورخہ 08-12-2025 کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس اسپیشل برانچ آفس، کیماڑی پولیس کمپلیکس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بم ڈسپوزل اسکواڈ اسپیشل برانچ کے نئے بھرتی ہونے والے پولیس کانسٹیبلز کو جناب ذوالفقار لاڑک صاحب (ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف سندھ اسپیشل برانچ) نے اپوائنٹمنٹ لیٹرز دیے۔

اس موقع پر جناب ڈی آئی جی پی اسپیشل برانچ شیراز نذیر صاحب اور جناب ایس ایس پی سیکیورٹی اسپیشل برانچ عرفان مختار بٹھو صاحب بھی موجود تھے۔

تمام کامیاب امیدواروں نے افسرانِ بالا ک...


Appointment Order P/ASI

 از دفتر سندھ پولیس تعلقات عامہ
اڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس اسپیشل برانچ سندھ

کراچی،10 نومبر 2025:-
 

مورخہ 10-11-2025 کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس اسپیشل برانچ آفس کیماڑی پولیس کمپلیکس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں بم ڈسپوزل اسکواڈ اسپیشل برانچ میں نئے بھرتھی ہونے والے پروبیشنل اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو جناب ذوالفقار لاڑک صاحب ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف سندھ اسپیشل برانچ  نے اپوائمنٹ لیٹر  دئیے اس موقع پر جناب ڈی آئی جی پی اسپیشل برانچ شیراز نذی...


اسپیشل برانچ کے مختلف شعبہ جات میں ڈیجیٹلائزیشن، اصلاحات اور تنظیم نوکاعمل جاری

از دفتر سندھ پولیس تعلقات عامہ
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ

کراچی،26 ستمبر 2025:-

سندھ پولیس کے مختلف شعبہ جات میں ڈیجیٹلائزیشن، اصلاحات اور تنظیم نوکا عمل جاری۔

 

شعبہ اسپیشل برانچ سندھ کو مکمل طور پر پیپرلیس / ڈیجیٹلائزیشن کے ساتھ جدید خطوط پر استوار کرنے کافیصلہ۔

انٹیلیجنس گیدرنگ، فیڈنگ، سروے، دستاویزی ریکارڈ، آئی آر جنریشن، تجزیہ سازی سمیت دیگر پیشہ ورانہ امور ڈیجیٹلائزڈ ہوجائیں گے۔

ایڈشنل آ...


IG Sindh Ghulam Nabi Memon Visit to Special Branch

آئی جی سندھ/محکمہ اسپیشل برانچ/دورہ/ویری فیکیشن ایپلیکیشن/افتتاح۔۔۔

کراچی08،اگست 2024:-

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اسپیشل برانچ سندھ کا دورہ کیا۔

آئی جی سندھ نے اسپیشل برانج کی جانب سے متعارف کردہ ویری فیکیشن ایپلیکیشن کا بھی افتتاح کیا۔ 

ایپلیکیشن کے ذریعے شہری گھر بیٹھے اسلحہ لائسنس، ائیرپورٹ انٹری،ملازمت،کریکٹر ویری فیکیشن،این جی اوز،ٹرسٹ، فاؤنڈیشن اور ایسوسی ایشن جیسی سہولیات کے لیئے درخواست جمع اور وصول کرسکیں گے۔

اس موقع پر ایڈشنل آئی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.