Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی منشیات/گٹکا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے ویژن کے تحت،

ایس ایچ او چوھڑ جمالی کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ +A لسٹیڈ منشیات فروش کو چرس کی بڑی مقدار سمیت گرفتار کرلیا ہے

تفصیلات کے مطابق 
ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی غلام شبیر دلوانی کی گونگانی موری کے قریب انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائی،

موسٹ وانٹیڈ +A کیٹگری لسٹیڈ منشیات فروش ملزم ذاکر حسین عرف ذاکر کنبھار کو ایک کلو 500 گرام  (1500 گرام) چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

ملزم کے خلاف تھانہ چوھڑ جمالی پہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج 

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.