Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او دڑو،احتشام جمالی کی ابڑال روڈ پہ دوران چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گٹکا و گٹکا مٹیریل کی سپلائی ناکام بنا دی۔ جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او سجاول افتاب احمد جاگیرانی کی دمدمہ اسٹاپ کے قریب دوران چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گٹکا و گٹکا مٹیریل کی سپلائی ناکام بنا دی۔ جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

For Queries

15

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او دڑو،احتشام جمالی کی ابڑال روڈ پہ دوران چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گٹکا و گٹکا مٹیریل کی سپلائی ناکام بنا دی۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔6نومبر 2024 

پریس ریلیز 
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، 

ایس ایچ او دڑو،احتشام جمالی کی ابڑال روڈ پہ دوران چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گٹکا و گٹکا مٹیریل کی سپلائی ناکام بنا دی۔ 

گٹکا سپلائر ملزم طاھر عرف طارو سومرو،50 کلو گرام گٹکا سپاری، ایک ہزار گٹکے اور 125 موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا

گٹکا مٹیرل و گٹکا اور موٹر سائیکل تحویل میں لے کر،

مفرور ملزم کے خ...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔5 نومبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے سخت...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 4 نومبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے سخ...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او سجاول افتاب احمد جاگیرانی کی دمدمہ اسٹاپ کے قریب دوران چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گٹکا و گٹکا مٹیریل کی سپلائی ناکام بنا دی۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔3 نومبر 2024 

پریس ریلیز 

ایس ایچ او سجاول کی دوران چیکنگ کامیاب کاروائی, گٹکا کی سپلائی ناکام بنا دی
 
تین گٹکا سپلائیر ملزمان سوزوکی پک اپ نمبر KZ 7835 سمیت گرفتار.

48 پیکٹ اداب گٹکا 90 کلو گرام گٹکا کتھہ برآمد

تفصیلات کے مطابق
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، 

ایس ایچ او سجاول افتاب احمد جاگیرانی کی دمدمہ اسٹاپ کے قریب دوران چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہو...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 3 نومبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

👈دوران اسنیپ چیکنگ ایس ایچ او جاتی نے ایک مشکوک موٹر سائیکل تحوی...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ یکم نومبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

دوران اسنیپ چیکنگ،
👈 ایس ایچ او چوھڑ جمالی نے جعلی سرکار نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے موٹر سائیکل مالک کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے،

👈ایس ایچ او چوھڑ نے دوسری کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش مل...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے بڈھو ٹالپر کے قریب دیوان موٹرز پروجیکٹ میں کام کرنے والے چائینیز نیشنلز کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے دیوان موٹرز پروجیکٹ کا دورہ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول- یکم نومبر 2024

پریس ریلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے بڈھو ٹالپر کے قریب دیوان موٹرز پروجیکٹ میں کام کرنے والے چائینیز نیشنلز کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے دیوان موٹرز پروجیکٹ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے چائنیز سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران و اہلکاران کو بریف کیا اور بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے  IGP سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی جانب جاری کردہ...

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے پانچھویں دن بھی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ یکم نومبر 2024.

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے پانچھویں دن بھی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ضلع بھر میں قائم کردہ تمام سینٹرز سے پولیس نفری کو پولیو ٹیمز کے ساتھ فیلڈ میں روانہ کردیا گیا ہے۔

تمام پولیو ٹیمیں پولیس کی سخت سیکیورٹی حصار میں پرامن ماحول میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

ایس ایس پی سجاول کی جانب قائم کردہ کنٹرول روم کے...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔31 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

👈دوران اسنیپ چیکنگ، 2 جعلی سرکار نمبر پلیٹ کے مقدمات درج،

👈ایک گٹکا سپلائر ملزم کو کار و سفینہ گٹکا سمیت گرفتار کرلیا، 

👈ایک منشیات فروش ملزم کو 10 لیٹر دیسی شرآب ٹھرو سمیت گرفتا کیا گیا

...

ضلع سجاول پولیس کا دوران اسنپ چیکنگ اہم کامیابیاں حاصل، انچارج سی آئی اے سجاول نے گولارچی ضلع بدین کے رہائشی گٹکا سپلائر کو ایک بلیو کلر کلٹس کار نمبر ACB851 سمیت تحویل میں لے لیا، کار کے مخفی خانوں میں پوشیدہ 40 پیکٹ سفینہ انڈین گٹکا برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 31 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کا دوران اسنپ چیکنگ اہم کامیابیاں حاصل،

انچارج سی آئی اے سجاول نے گولارچی ضلع بدین کے رہائشی گٹکا سپلائر کو ایک بلیو کلر کلٹس کار نمبر ACB851 سمیت تحویل میں لے لیا، کار کے  مخفی خانوں میں پوشیدہ 40 پیکٹ سفینہ انڈین گٹکا برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایس ایچ او دڑو کی دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں، موٹر سائیکل مالک کو پولیس کی سرکاری جعلی نمبر پلیٹ سمیت تحویل میں لے کر مقدمہ...

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے دن بھی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔31 اکتوبر 2024.

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے دن بھی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ضلع بھر میں قائم کردہ تمام سینٹرز سے پولیس نفری کو پولیو ٹیمز کے ساتھ فیلڈ میں روانہ کردیا گیا ہے۔

تمام پولیو ٹیمیں پولیس کی سخت سیکیورٹی حصار میں پرامن ماحول میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

ایس ایس پی سجاول کی جانب قائم کردہ کنٹرول روم کے ذری...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ، بٹھورو سجاول روڈ چوگی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔30 اکتوبر 2024

پریس رلیز

بٹھورو پولیس نے دوران چیکنگ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے، گٹکا سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی،

وائیٹ کلر کرولا کار نمبر W9050 آداب گٹکا کے 18 پیکٹ، طلب گٹکا کے 20 پیکٹ برآمد۔ملزم گرفتار۔مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ، بٹھورو سجاول روڈ چوگی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی،

...

پولیو مہم کا تیسرا دن، سیکیورٹی کے انتھائی سخت انتظامات ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا پولیو مہم کے تیسرے دن بہی ضلع کے مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس کا وزٹ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈسٹرکٹ پولیس  سجاول

سجاول۔30 اکتوبر 2024

پولیو مہم کا تیسرا دن، سیکیورٹی کے انتھائی سخت انتظامات

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا پولیو مہم کے تیسرے دن بہی ضلع کے مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس کا وزٹ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ٹرانزٹ پوائنٹس اور موبائیل ٹیموں کی ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز سپرویزن کر رہے ہیں،

تمام پولیو ٹیمیں سخت پولیس سیکیورٹی حصار میں فیلڈ میں اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروفِ عمل ہیں

ایس ایس پی سجاول کی...

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوسرے روز بہی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 29 اکتوبر 2024.

پریس بریف

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوسرے روز بہی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ایس ایس پی سجاول, ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے آج پولیو مہم کے دوسرے روز بہی ضلع کے مختلف شہروں میں قائم ٹرانزٹ پوائنٹس کا تفصیلی وزٹ کیا اور سکیورٹی کا جائزہ لیا۔ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانان کو ہدایات جاری کیں۔

ضلع سجاول پولیس کے افسران و جوان...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔28 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ سخت اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے متعدد افراد...

ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، حفاظتی انتظامات مکمل پولیو مہم سکیورٹی حصار میں جاری

ڈسٹرکٹ  پولیس سجاول

سجاول۔28 اکتوبر 2024

ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، حفاظتی انتظامات مکمل پولیو مہم سکیورٹی حصار میں جاری 

سیکیورٹی کیلئے ضلع سجاول پولیس کی 200 سے زائد پولیس افسران و جوان مقرر

ایس ایس پی سجاول نے  ڈپٹی کمشنر سجاول کے ہمراہ ضلع کے مختلف پولیو پوائنٹ کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران ونفری کو چیک کیا اور سکیورٹی کے سلسلے میں ہدایات جاری کیں۔

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخا...

28 اکتوبر سے 3 نومبر 2024 انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں سکیورٹی پلان جاری ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی زیر صدارت ضلع سجاول پولیس کا پولیو مہم کی سکیورٹی کے حوالے سے پولیس افسران سے اھم میٹنگ

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔27 اکتوبر 2024

پریس رلیز

28 اکتوبر سے 3 نومبر 2024 انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں سکیورٹی پلان جاری

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی زیر صدارت ضلع سجاول پولیس کا پولیو مہم کی سکیورٹی کے حوالے سے پولیس افسران سے اھم میٹنگ۔ 

*اینٹی پولیو ڈراپس پلانے والی ٹرانزسٹ ٹیمز اور موبائل ٹیمز کی حفاظت اور پولیس ڈپلائمینٹ کے سلسلے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سکیورٹی پلان کے مطابق ضلع بہر میں پولیو کے 23 ٹرانزٹ پو...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔26 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

👈دوران چیکنگ انچارج بیلو نے تھانہ سجاول کے بائیک چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم پیار علی بجیرو کو مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے

👈انچارج جاتی چوک نے ایک منشیات فروش ملزم کو 10 لیٹر دیسی شرآب سمیت گرفتا...

سجاول کی عدالت نے تھانہ جاتی کے مقدمہ میں گٹکا فروشی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔26 اکتوبر 2024 

پریس رلیز

سجاول کی عدالت نے تھانہ جاتی کے مقدمہ میں گٹکا فروشی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی

تفصیلات کے مطابق

فرسٹ سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ سجاول، جناب منظور خان دھاریجو کی عدالت نے تھانہ جاتی کے مقدمہ 76/2024 دفعہ گٹکا ایکٹ کے تحت ملزم نظام الدین ولد عبداللہ جت کو گٹکا فروخت کا جرم ثابت ہونے پر 3سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے جرمانہ کی رقم اد...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیر زادہ کے احکامات پر ایس ایچ او بٹھورو،میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ جاتی چوک روڈ بائی پاس بٹھورو کے قریب کامیاب کاروائی،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول - 26 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیر زادہ کے احکامات پر 

ایس ایچ او بٹھورو،میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ جاتی چوک روڈ بائی پاس بٹھورو کے قریب کامیاب کاروائی،

گٹکا سپلائیر ملزمان امیر بخش جت، سوز علی جت اور سجاد چانڈیو کو ایک بغیر نمبر وائیٹ کلر سوزوکی پک اپ سمیت تحویل میں لے لیا ہے۔

سوزوکی کی جامع تلاشی کے دوران, 5000 ہزار گٹکے اور 240 کلو گرام گٹکا مٹیرل سپاری برآمد- مقدمہ درج<...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔24 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے سخت اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے 35 افراد...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیر زادہ کے احکامات پر ایس ایچ او جھوک،حامد علی اوٹھو کی دوران چیکنگ دالی دل روڈ گندی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول 24 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیر زادہ کے احکامات پر 

ایس ایچ او جھوک،حامد علی اوٹھو کی دوران چیکنگ دالی دل روڈ گندی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی،

ضلع سجاول پولیس کو انتھائی مطلوب بدنام زمانہ منشیات فروش محرم عرف مصری ناریجو کو 2 کلو 58 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

ملزم کے خلاف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت تھانہ جھوک پر مقدمہ درج

FiR#53/2024
u/s 9C.Narcotics Act

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیر زادہ کے احکامات پر انچارج سی ائی اے سجاول شوکت علی درس کی مخفی اطلاع پر دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول 24 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیر زادہ کے احکامات پر 

انچارج سی ائی اے سجاول شوکت علی درس کی مخفی اطلاع پر دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں، 

بین الاضلاعی کار/ بائیک لفٹر 21 سے زائد کار لفٹنگ، منشیات و غیر قانونی اسلحہ اور پولیس مقابلے کے مقدمات کے ریکارڈ کا حامل ملزم کو تھانہ دڑو کی حدود میں ناکہ بندی کرکے گرفتار کرلیا ہے

گرفتار ملزم علی اصغر ولد غازی خان بلیدی مہران چوک بدین کا رہ...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔23 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے سخت اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے 65 افراد...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔22 اکتوبر 2024

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے سخت اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے 26 افراد...

فاطمید فاؤنڈیشن اور ضلع سجاول پولیس کے اشتراک سے تھیلسمیا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا بچوں کے لیے رضاکارانہ طور خون کے عطیہ کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد ایس ایس پی آفیس سجاول میں کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول- 22 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

فاطمید فاؤنڈیشن اور ضلع سجاول پولیس کے اشتراک سے تھیلسمیا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا بچوں کے لیے رضاکارانہ طور خون کے عطیہ کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد ایس ایس پی آفیس سجاول میں کیا گیا۔

اس کار خیر میں ضلع سجاول کے افسران و جوانوں نے بھرپور حصہ لیا تھیلسمیا اور دیگر موذی امراض میں مبتلا معصوم بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اپنے قیمتی خون کا عطیہ دیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عب...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔21 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے سخت اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے 30 افراد...

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔20 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے سخت اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے 65 افراد...

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ضلع سجاول پولیس 
 
سجاول۔ 19 اکتوبر 2024 

پریس رلیز 

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر  ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

دوران اسنیپ چیکنگ،

359 سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔

22 سے زائد گاڑیوں کے ٹنٹیڈ گلاسز اتارے گئےہیں۔

55 سے زائد چھوٹی ،بڑی گاڑیوں کے فینسی نمبر پلیٹ بہی...

ضلع سجاول پولیس کا دوران چیکنگ گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں ،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول 18 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کا دوران چیکنگ گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں ،

ایس ایچ او سجاول نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

انچارج سی ائی اے سجاول کی مخفی اطلاع پہ جھوک کے قریب کامیاب کارروائی ،ایک وائٹ کلر مزدا ٹرک کو تحویل میں لے کر بڑی مقدار میں گٹکا مٹیریل، آداب گٹکا اور مین مین پوری کے پیکٹ برآمد کرلیے ہیں۔

دوسری جانب، ایس ایچ او جھوک نے دورا...

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ضلع سجاول پولیس 
 
سجاول۔ 16 اکتوبر 2024 

پریس رلیز 

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر  ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

دوران اسنیپ چیکنگ،
👈ایس ایچ او سجاول نے ایک منشیات فروشوں کو 10 لیٹر دیسی شراب سمیت گرفتار کرلیا ہے

دوسری جانب اسنیپ چیکنگ کے دوران ،

320 سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیوں کو...

آج سجاول اور بٹھورو کی عدالتوں سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر دو گٹکا فروش ملزمان اور ایک پرائیویٹ جھگڑے کے کیس میں ملزم کو ٹرائل کورٹس سے قید و جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیں ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 16اکتوبر 2024

Conviction secured

گٹکہ کے مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر ملزم شکیل لنڈ کو 2 سال قید بامشقت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ اور ملزم سکندر شاھ کو 3 سال قید بامشقت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے

جبکہ بٹھور...

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ و کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری۔

ضلع سجاول پولیس 
 
سجاول۔ 15 اکتوبر 2024 

پریس رلیز 

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر  ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ و کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری۔

دوران اسنیپ چیکنگ،

👈ایس ایچ او چوھڑ جمالی نے دو الگ الگ کاروائیوں میں 2 منشیات فروشوں کو 10/10 لیٹر دیسی شرآب سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں

👈انچارج...

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ و کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری۔

ضلع سجاول پولیس 
 
سجاول۔ 14 اکتوبر 2024 

پریس رلیز 

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر  ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ و کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری۔

کومبنگ آپریشن ایس ڈی پی او بٹھورو کی سپرویزن میں چائینز نیشنلز کے رہائش کے اردگرد کے علاقوں، جاتی چوک،بڈھو ٹالپر اور دیوان موٹرز کے قریبی ایریاز میں کیا گیا ہے

اسنیپ چ...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبداللہ خالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 14 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبداللہ خالق پیرزادہ کے احکامات پر 

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری 

5ملزمان گرفتار، 25 پیکٹ سفینہ گٹکہ، 4030 دیسی گٹکے اور 5 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برامد ۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق
 
ایس ایچ او دڑو اللہ وسایو نھڑیو کی دوران گشت دڑو، بیلو بائی پاس کے قریب کامیاب کارروائی،

گٹکا فرو...

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ضلع سجاول پولیس 
 
سجاول۔12اکتوبر 2024 

پریس رلیز 

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر  ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

350 سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔

5 مشکوک موٹر سائیکلیں اور ایک رکشہ کے خلاف 550.Cr.Pc کی کارروائیاں بہی کی گئی ہیں۔

33 سے زائد گاڑیوں کے ٹنٹیڈ گلاسز اتارے گئےہیں۔<...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر بٹھورو سب ڈویژن میں سرچ/کومبگ آ پریشن۔ ایس ڈی پی او بٹھورو کی ڈپرویزن میں سرچ/ کومبنگ آپریشن کیا گیا ہے،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔12 اکتوبر 2024

پریس رلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر بٹھورو سب ڈویژن میں سرچ/کومبگ آ پریشن۔

ایس ڈی پی او بٹھورو کی ڈپرویزن میں سرچ/ کومبنگ آپریشن کیا گیا ہے،

سرچ اپریشن میں بٹھورو سب ڈویژن کے تمام ایس ایچ اوز،انچارج سی ائی اے نے حصہ لیا۔

سرچ آپریشن جاتی چوک، بڈھوٹالپر ،دیوان موٹرز پروجیکٹ کی پسگردائی کے علاقوں میں کیا گیا،

ھوٹلز،مہمان سرائے اور کرائے پہ مکین ایریاز میں ت...

*آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،* *ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔*

*ضلع سجاول پولیس*

سجاول۔11اکتوبر 2024

پریس رلیز

*آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،*

*ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر  ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔*

*380 سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔*

*دو پرائیویٹ گاڑیوں پہ لگے سرکاری نمبر پلیٹ مالکان کے خلاف مق...

ضلع سجاول پولیس کا دوران چیکنگ،منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں ، 6 ملزمان گرفتار، 55 گرام آئیس،20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو،24 پینٹس وسکی شراب،ایک 30 بور ٹی ٹی پسٹل بمعہ تین راؤنڈ،ایک مہران کار اور ایک جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔11 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز

ضلع سجاول پولیس کا دوران چیکنگ،منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں ،

6 ملزمان گرفتار، 55 گرام آئیس،20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو،24 پینٹس وسکی شراب،ایک 30 بور ٹی ٹی پسٹل بمعہ تین راؤنڈ،ایک مہران کار اور ایک جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج۔

دو عدد مشکوک موٹر سائیکلوں کے خلاف بہی 550 Cr.Pc کی کاروائیاں کی گئیں ہیں

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈ...

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ضلع سجاول پولیس 
 
سجاول۔10 اکتوبر 2024 

پریس رلیز 

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر  ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

تمام ایس ڈی پی اوز نے اپنے سب ڈویزن کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اسنیپ چیکنگ و ناکہ بندی کی نگرانی کر رہے ہیں،

اسنیپ چیکنگ کے دوران،
 
434 چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا

...

آج سجاول کی عدالت سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر مزید ایک اور گٹکا فروش ملزم اپنے منطقی انجام تک جا پہنچا

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 10اکتوبر 2024

Conviction secured

آج سجاول کی عدالت سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر مزید ایک اور گٹکا فروش ملزم اپنے منطقی انجام تک جا پہنچا 

منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم غلام نبی ولد آچار ملاح کو ایک ماھ قید بامشقت اور 200 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق

کنزیومر پروٹیکشن/ سول جج،JM سجاول کی عدالت نے تھانہ سجاول کے زیر سماعت منشیات کے مقدمہ 216/24 میں غلام...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پر کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔10 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/ منشات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

دو ملزمان گرفتار، 10 ہزار گٹکے اور دس لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پر کاروائیاں،

ایس ایچ او دڑو اللہ وسایو نھڑیو کی دوران گشت دڑو ،بنوں روڈ آمری اسٹاپ کے قریب کامیاب کارروائی،

گٹکا فروش ملزم گلزار عرف ولی سومرو گرفتار...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ، کے احکامات پر،مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔8 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کا  کرمنلز اور گٹکا فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں،

جرائم کے ارادے سے کھڑے دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

ایک گٹکا فروش ملزم 500 گٹکوں سمیت گرفتار، 

تفصیلات کے مطابق 
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ، کے احکامات پر،مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں،

ایس ایچ او جھوک،حامد علی اوٹھو کی دوران گشت جھوک بٹھورو روڈ بھگل موری...

فرسٹ سول جج سجاول، منظور خان دھاریجو، کی عدالت نے گٹکا فروش ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 7 اکتوبر 2024

Conviction secured

فرسٹ سول جج سجاول، منظور خان دھاریجو، کی عدالت نے گٹکا فروش ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

آج سجاول کی عدالت سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر مزید ایک اور گٹکا فروش ملزم اپنے منطقی انجام تک جا پہنچا 

گٹکہ کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم نور حسن ولد محمد رمضان خاصخیلی کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئ...

ضلع سجاول پولیس کا گزشتہ رات دوران گشت کامیاب کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔7 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کا گزشتہ رات دوران گشت کامیاب کاروائیاں،

ایک گٹکا فروش ملزم 1200 گٹکوں سمیت گرفتار، 

بٹھورو کے شہری کی مسروقہ موٹر سائیکل برامد کرا کے مالک کے حوالے کر دی گئی ہے

دڑو کے قریب ایک مزدا ٹرک لاوارث حالت میں تحویل میں لے کر 550 .Cr.Pc کے تحت کاروائی کی گئی ہے.

تفصیلات کے مطابق 
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ، کے احکامات پر،رات گئے مختل...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ضلع سجاول پولیس کا منشیات/ گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔4 اکتوبر 2024 

پریس رلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ضلع سجاول پولیس کا منشیات/ گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

دو ملزمان گرفتار،50 کلو گرام گٹکا کتھہ، پانچ کلو گرام کھلی تمباکو پتی،550 ساشے آداب گٹکا،ایک وائٹ کلر سوزوکی پک اپ اور 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو،ایک ٹی ٹی پسٹل و کلہاڑی برآمد۔ مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق 
 
انچارج سی آئی اے شوکت علی درس کی دور...

ضلع سجاول پولیس کی رات گئے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا فروشوں، کرمنلز اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لے کاروائیاں، 2روپوش ملزمان سمیت 7 ملزمان گرفتار،22 پیکٹ آداب گٹکا ایک بغیر نمبر سوزوکی پک اپ اور ایک مسروقہ موٹر سائیکل دو ملزمان کو گرفتار کرکے برآمد کرالی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔3 اکتوبر 2024

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کی رات گئے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا فروشوں، کرمنلز اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لے کاروائیاں،

2روپوش ملزمان سمیت 7 ملزمان گرفتار،22 پیکٹ آداب گٹکا ایک بغیر نمبر سوزوکی پک اپ اور ایک  مسروقہ موٹر سائیکل دو ملزمان کو گرفتار کرکے برآمد کرالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈ...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او دڑو اللہ وسایو نھڑیو کی اپنے تھانے کی حدود میں گٹکا،اور منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول- 2 اکتوبر 2024
 
پریس ریلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ایس ایچ او دڑو اللہ وسایو نھڑیو کی اپنے تھانے کی حدود میں گٹکا،اور منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں،

مختلف مقامات پر چار الگ الگ کاروائیوں کے نتیجے میں،چار منشیات گٹکا فروش گرفتار،

10 کلو گرام سپاری، 6500 گٹکے، 72 ساشے راجا جانی تمباکو پتی، 20 لیٹر دیسی شرآب ٹھرو اور دو موٹر سائیکلیں برامد۔ مقدمات درج

ت...

آج سجاول کی عدالتوں سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر مزید ایک اور گٹکا فروش ملزم اپنے منطقی انجام تک جا پہنچا گٹکہ کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم منیر ولد صالح محمد میمن کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 2 اکتوبر 2024

Conviction secured

آج سجاول کی عدالتوں سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر مزید ایک اور گٹکا فروش ملزم اپنے منطقی انجام تک جا پہنچا 

گٹکہ کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم منیر ولد صالح محمد میمن کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق

فرسٹ سول جج سجاول، منظور خان دھاریجو کی عدالت نے تھانہ جاتی کے زیر سماعت گٹکہ کے مقدمہ میں ملزم منیر ولد ص...

ضلع سجاول پولیس کی رات گئے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا، منشات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔30 ستمبر 2024

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کی رات گئے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا، منشات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

تین ملزمان گرفتار،50 پیکٹ سفینہ گٹکا ایک سلور کلر الٹو کارنمبر BUZ 530، 1100 گرام چرس اور 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد ۔مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ایس ایچ او دڑو، اللہ وسایو نھڑیو کی دوران چیکنگ دڑو،بٹھورو روڈ گنج بھر اسٹ...

ایس ایس پی سُجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ایس ایچ او سُجاول افتاب احمد جاگیرانی کی مَخفی اٍطلاع پر بس اسٹاپ سُجاول کے قریب گُھٹکا و گُھٹکا مٹیریل فروش دوکاندار کے دُوکان پر چھاپہ مار کاروائی،

ڈسٹرکٹ پولیس سُجاول 

سُجاول- 28 ستمبر 2024 

پریس رلیز

ایس ایس پی سُجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر 

ایس ایچ او سُجاول افتاب احمد جاگیرانی کی مَخفی اٍطلاع پر بس اسٹاپ سُجاول کے قریب گُھٹکا و گُھٹکا مٹیریل فروش دوکاندار کے دُوکان پر چھاپہ مار کاروائی،

گُھٹکا فروش دکاندار علی رضا عرف گبول میمن گرفتار،

مُلزم کی دوکان سے 700 گُھٹکے, 15 کلو گرام کھلی پتی، 6 پیکٹ نجمہ پتی, ایک کارٹن شہزادی پتی اور تین بنڈل گُھٹکے میں استعمال ردی...

ضلع سجاول پولیس کا منشیات، گٹکا فروشوں اور روپوش ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری، دو روپوش ملزمان سمیت سات ملزمان گرفتار، ایک دیسی شراب کی بٹھی مسمار کردی گئی ہے،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول- 28 ستمبر 2024 

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کا منشیات، گٹکا فروشوں اور روپوش ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری،

دو روپوش ملزمان سمیت سات ملزمان گرفتار، ایک دیسی شراب کی بٹھی مسمار کردی گئی ہے،

160 لیٹر دیسی شراب ٹھرو, 3180گٹکے برآمد ۔مقدمات درج.

تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،ضلع کے مختلف تھانوں پر کاروائیاں،

ایس ایچ او بٹھور میر محمد گاڈھی کی مخفی اطلاع...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ایس ایچ او چوھڑ جمالی صفدر علی سولنگی کی مخفی اطلاع پر نادرہ آفس بائی پاس کے قریب ناکہ بندی کے دوران کامیاب کاروائی،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 26 ستمبر 2024 

پریس رلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر 

ایس ایچ او چوھڑ جمالی صفدر علی سولنگی کی مخفی اطلاع پر نادرہ آفس بائی پاس کے قریب ناکہ بندی کے دوران کامیاب کاروائی، 

گٹکا مٹیریل کی سپلائی ناکام بنا دی 

دو بین اضلاعی گٹکا مٹیریل سپلائیر ملزمان غلام علی ھیجب جاکھرو اور علاؤالدین دفرانی سکنہ ضلع ٹھٹہ کو سرخ کلر سوزوکی پک اپ نمبر CB8769 سمیت تحویل میں لے لیا ہے،

سوزوک...

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروش اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائی جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول- 26 ستمبر 2024 

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروش اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائی جاری،

دو روپوش ملزمان سمیت چار ملزمان گرفتار۔125 گرام آئس اور 1000 گٹکے برآمد۔ مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق 
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر

ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈھی کی دوران گشت بٹھورو سجاول روڈ درگاہ شاہ خاکی کے قریب کامیاب کاررو...

یس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او درو اللہ وسایو نھڑیو کی اپنے تھانے کی حدود میں گٹکا، منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول- 26 ستمبر 2024
 
پریس ریلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ایس ایچ او درو اللہ وسایو نھڑیو کی اپنے تھانے کی حدود میں گٹکا، منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں،

مختلف مقامات پر چار الگ الگ کاروائیوں کے نتیجے میں،چار منشیات گٹکا فروش گرفتار،

1100 گرام چرس، 7 ہزار ساشے گٹکا،ایک ٹی ٹی پسٹل بمعہ تین راؤنڈ اور ایک چائنہ موٹر سائیکل برامد۔

تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، انچارج سی آئی اے، شوکت علی درس کی مخفی اطلاع پر تھانہ دڑو کی حدود میں کامیاب کاروائی،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول- 24 ستمبر 2024

پریس ریلیز 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، 

انچارج سی آئی اے، شوکت علی درس کی مخفی اطلاع پر تھانہ دڑو کی حدود میں کامیاب کاروائی،

دڑو بٹھورو روڈ شیر واہ ناکہ کے قریب ناکہ بندی کر کے گٹکا مٹیریل و گٹکا کی سپلائی ناکام بنا دی،

20 کٹے گٹکا سپاری، 2ہزار ساشے تیار شدہ گٹکا اور ایک بغیر نمبر وائیٹ کلر سوزوکی پک اپ پولیس تحویل میں لے لی ہے

ضلع بدین کے رہائشی گٹکا مٹ...

ضلع سجاول پولیس کی رات گئے دیر سے دوران چیکنگ مختلف تھانوں کی حدود میں، منشیات، گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 23 ستمبر 2024

ضلع سجاول پولیس کی رات گئے دیر سے دوران چیکنگ مختلف تھانوں کی حدود میں، منشیات، گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

تین ملزمان گرفتار، 588 گرام چرس، 3 ہزار،500 گگٹکے اور ایک ویگنار کارنمبر BWL-286 ، برآمد ۔ مقدمات درج ۔

تفصیلات کے مطابق 
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ایس ایچ او بٹھورو، میر محمد گاڈھی کی رات گئے دیر سے دوران چیکنگ بٹھورو سجاول روڈ جوگی سم نالی...

رات گئے دیر سے تھانہ دڑو کی حدود میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ دڑو، الھوسایو نھڑیو کی کامیاب کاروائی، جرائم کی کوشش ناکام بنا دی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 20 ستمبر 2024

پریس رلیز

رات گئے دیر سے تھانہ دڑو کی حدود میں پولیس مقابلہ

ایس ایچ او تھانہ دڑو، الھوسایو نھڑیو  کی کامیاب کاروائی، جرائم کی کوشش ناکام بنا دی

دڑو، بٹھورو روڈ گنج بحر واھ موری کے قریب جرائم کے ارادے سے کھڑے تین ملزمان سے پولیس مقابلہ،

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈکیت  زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دیگر دو ملزمان رات کے اندھیرے کے سبب فرار ہوگئے،

زخمی ملزم کے قبضے سے ایک ریوالور بمعہ...

آج سجاول کی عدالتوں سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر درج ذیل مقدمات میں مجرمان اپنے منطقی انجام تک پہنچے

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 19 ستمبر 2024

آج سجاول کی عدالتوں سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر درج ذیل مقدمات میں مجرمان اپنے منطقی انجام تک پہنچے 

قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان جاوید مگنھار کو سزائے موت اور ارشاد مگنھار کو عمرقید کی سزا اور دونوں ملزمان پر 5/5 لاکھ روپے جرمانہ بہی عائد

منشیات کے مقدمہ میں ملزم ممتاز عرف مامون سوڈھائی ملاح کو ایک سال قید اور 5 ھزار روپے جرمانہ عائد

تفصیلات کے مطابق

ای...

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، ریلیاں اور جلسے سخت سیکیورٹی میں خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگئے

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔17 ستمبر 2024

پریس ریلیز

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، ریلیاں اور جلسے سخت سیکیورٹی میں خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگئے

ضلع سجاول میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ھدایات پر خصوصی سیکیورٹی پلان کے تحت بھرپور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔

ایس ایس پی سجاول نے بذات خود سجاول کی مرکزی میلاد کی ریلی کی نگرانی کی اور سکیورٹی...

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 16 ستمبر 2024

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری، 

تین ملزمان گرفتار، 10 پئنٹیں واٹ ون وسکی شرآب، 470 گٹکے اور ایک ٹی ٹی پسٹل بمعہ 2 راؤنڈ برآمد- مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر

ایس ایچ او چوھڑ جمالی، حامد علی اوٹھو کی دوران گشت قادر ڈنو شاہ روڈ کانتھ پٹری کے قریب پہنچے تو دو ملزمان جرائم کے ارادے ہتھ...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 14 ستمبر 2024

پریس نوٹ

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، 

ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ بٹھورو جھوک روڈ سیدا واہ کے قریب ناکہ بندی کے دوران کامیاب کاروائی،

وسکی شراب کی بڑی کھیپ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی

ایک کرولا کار نمبر BCA746  وسکی شرآب کے کارٹن سے بہری تحویل میں لے لی ہے،

کار کی دوران تلاشی 12 کارٹن (288)...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کا گٹکا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 13 ستمبر 2024

پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر 

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

5 ملزمان گرفتار،3 ہزار گٹکے ،750 گٹکا ماوا، 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، 5 بندیاں آکڑا پرچی، 450 روپے نقدی، ایک سلیٹی کلر مہران کار اور ایک موٹر سائیکل برآمد مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او دڑو اللہ وسایو نھڑیو کی دوران گشت دڑو، بنو روڈ ابڑال چوک کے قریب ناکہ...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی قیادت میں ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مقدمات کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد پر مبنی مقدمات کو متعلقہ عدالتوں میں پیش کرنا اور کیسز کی مکمل پیروی کرنے کے نتیجے میں موثر ثمرات کی حاصلات کا سلسلہ جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول-13 ستمبر 2024

امروز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاول آصف مجید قریشی کی عدالت نے تھانہ لاڈیوں کے قتل کے مقدمہ 37/2018 دفعہ 302.PPC میں مجرم عبدالرشید سومرو کو جرم ثابت ہونے پر سزاء...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔10 ستمبر 2024

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

2 روپوش سمیت 4 ملزمان گرفتار، 60 کلو سپاری،3000 گٹکے، 15پیکٹ راجا جانی تمباکو پتی برآمد  

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او دڑو، الھوسایو نھڑیو کی
مخفی اطلاع پر، دڑو بنو روڈ اچانک اسٹاپ کے قریب کامیاب کاروائی، 

2 ملزمان عبدالعزیز جماری اور محمد بشیر پلیجو ک...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ یکم ستمبر 2024

پریس نوٹ

*ضلع سجاول پولیس کی مختلف مقامات پر کاروائیاں، ایک روپوش سمیت 4 منشیات/گٹکہ فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

تفصیلات کے مطابق

سی آئی اے پولیس سجاول کی بائی پاس بٹھورو کے قریب کامیاب کاروائی،

دو گٹکا فروش ملزمان صدام چانیو اور غفار میمن 1500 ساشے گٹکہ س...

14آگست یوم جشن آزادی کی تقریبات

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔14 آگست 2024

ھینڈ آئوٹ

14آگست یوم جشن آزادی کی تقریبات

جشن آزادی کی مرکزی تقریب DC کامپلیکس سجاول میں منعقد ہوئی

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ اور ڈپٹی کمشنر سجاول، زاھد حسین رند نے قومی پرچم کشائی کی،

بعد ازیں، سجاول پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

تقریب میں DHO ہیلتھ سجاول، DEO ایجوکیشن سمیت ضلع کے تمام افسران نے شرکت کی،

<...

یوم شہداء پولیس کی تقریب ایس ایس پی آفیس سجاول میں منعقد کی گئی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔4 اگست 2024

یوم شہداء پولیس انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

یوم شہداء پولیس کی تقریب ایس ایس پی آفیس سجاول میں منعقد کی گئی

یوم شہداء کی یاد میں ایس پی آفس سجاول  میں یوم شہداء تقریب کا انعقاد کیا گیا اور قرآن خوانی کی گئی۔

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ صاحب نے یادگار شہداء پہ پھول چڑھائے، اور ضلع سجاول پولیس کے چاق و چوبند دستے کے ہمراہ شہداء کو سلامی پیش کی۔

اس موقع ایس ایس پی صاحب سجاول نے م...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ صاحب نے اپنے دفتر میں پولیس افسران و اہلکاران کا اردلی روم کیا.

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

یکم آگست 2024.

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ صاحب نے اپنے دفتر میں پولیس افسران و اہلکاران کا اردلی روم کیا.

اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام اہلکاروں  کے پینڈنگ شوکازنوٹس و مسائل سنے گئے  اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.

اردلی روم میں ٹوٹل (20) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 

(12) پولیس افسران و جوانوں کےشوکاز نوٹیس فائیل کیے گئے ہیں

(8) پولیس افسران و جوانوں کو میجر پشمنٹ 2 سال کی اسٹاپ انک...

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا، منشات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

سجاول۔یکم آگست 2024

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا، منشات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

8 ملزمان گرفتار، 9500 گٹکے اور 80 لیٹر دیسی شرآب ٹھرو برآمد۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

تھانہ چوھڑ جمالی
ایس ایچ او چوھڑ، صفدر علی سولنگی کی دوران گشت بائی پاس کے قریب ملزم کی کئبن پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، 

گٹکا فروش ملزم ریاض علی میمن، 2000 گٹکا...

ضلع سجاول پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ،

پریس رلیز

ضلع سجاول پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ،

بین اضلاعی منشیات سپلائیر گروھ کے دو کارندوں کو بڑی مقدار آئیس اور ایک سفید کلر الٹو کار سمیت گرفتار کیا گیا ہے،
دوسری جانب
ایس ایچ او چوھڑ جمالی نے منشیات فروش ملزم کو 2 کلو گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے
مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ صاحب کی منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع کے مختلف تھانوں کی حد...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،  ایس ایچ او دڑو،وحید مراد چانڈیو کی مخفی اطلاع پر دڑو،بیلو روڈ بائی پاس  کے قریب دوران ناکہ بندی کامیاب کاروائی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 24 جولائی 2024

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، 

ایس ایچ او دڑو،وحید مراد چانڈیو کی مخفی اطلاع پر دڑو،بیلو روڈ بائی پاس  کے قریب دوران ناکہ بندی کامیاب کاروائی، 

منشیات فروش ملزم محمد ھاشم کھڈو کو ایک چائنہ موٹر سائیکل اور واٹ ون وسکی شرآب کی 22 عدد پئنٹ (بوتلوں) سمیت گرفتار کرلیا ہے، جبکہ ایک دو ملزمان فرار ہوگئے ہیں

گرفتار اور مفرور ملزمان کے خلاف تھانہ دڑو پر مقدمہ درج کرل...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.