Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

جناب IGP سندھ غلام نبی میمن صاحب اور DIGP حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلعے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری,

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 17 جنوری 2025

جناب IGP سندھ غلام نبی میمن صاحب اور DIGP حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ہدایات کی روشنی میں،
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلعے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری,

👈دوران اسنیپ چیکنگ ایس ایچ او جھوک نے ایک منشیات فروش ملزم کو 10 لیٹر دیسی شرآب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔مزید ایک مشکوک موٹر سائیکل کے خلاف 550.Cr.Pc کے تحت بہی کاروائی کی ہے

👈دوران چیکنگ متعدد گاڑیوں کے خلاف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں

ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی نگرانی میں ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر آنے جانے والی گاڑیون کی چیکنگ کی گئی

چیکنگ کے دوران ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروانے سمیت چمک پٹی کا استعمال نہ کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی اور دیگر مال بردار گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیا گیا

متعدد گاڑیوں کو تحویل میں لے کر کوائف کی چھان بین کی جا رہی ہے

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.