Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع سجاول پولیس کی دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائیاں، 5گٹکا فروش، ایک منشیات فروش گرفتار۔ 4270 گٹکے، 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول ۔12 نومبر 2024
پریس رلیز
ضلع سجاول پولیس کی دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائیاں،
5گٹکا فروش، ایک منشیات فروش گرفتار۔ 4270 گٹکے، 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ کامیاب کاروائی،
گٹکا فروش ملزم محبوب علی میمن،کو 530 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے
ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ مزید ایک اور کامیاب کاروائی،
گٹکا فروش ملزم عبدالسلام ملاح ،کو 420 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے
ایس ایچ او تھانہ چوہڑ جمالی صفدر علی سولنگی کی دوران چیکنگ گٹکا فروش ملزم کھموں خاصخیلی کو 2000 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ایس ایچ او بٹھورو آفتاب احمد جاگیرانی کی دوران چیکنگ منشیات فروش ملزم اصغر شاھ کو 10 لیٹر دیسی شرآب ٹھرو اور ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ایس ایچ او دڑو افتخار جمالی کی دوران چیکنگ گٹکا فروش ملزم ہدایت اللہ کو 1020 گٹکوں سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے.
ایس ایچ او جھوک حامد علی اوٹھو کی دوران چیکنگ گٹکا فروش ملزم آچار جتوئی کو 300 گٹکوں سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس