Press Releases

ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی، سیکیورٹی انتظامات اور فیلڈ میں جاری سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ

تاریخ: 13 اپریل 2026

انسدادِ پولیو مہم کے تسلسل میں ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) نے آج ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی، سیکیورٹی انتظامات اور فیلڈ میں جاری سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے موقع پر موجود پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ پولیو ٹی...


ضلع بھر میں منشیات اور دیسی شراب کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

تاریخ: 12 اپریل 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات اور دیسی شراب کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

اسی سلسلے میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کی گئی۔

پہلی کارروائی میں پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان مدن کولہی اور...


ضلع بھر میں منشیات اور دیسی شراب کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

تاریخ: 09 اپریل 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات اور دیسی شراب کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

اسی سلسلے میں مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی۔

پہلی کاروائی میں پولیس تھانہ کن...


ضلع عمرکوٹ میں پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس عمرکوٹ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ

تاریخ: 09 اپریل 2026

ضلع عمرکوٹ میں پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس عمرکوٹ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نویدالرحمن لاڑک نے کی، جبکہ ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل عمرکوٹ، اسسٹنٹ کمشنرز، محکمہ صحت کے افسران اور دیگر متعلقہ محکموں کے ن...


ضلع بھر میں غیر قانونی شراب کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران سی آئی اے پولیس عمرکوٹ کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد، ملزم گرفتار۔

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

تاریخ: 07/04/2026

ایس ایس پی عزیر احمد پی ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں غیر قانونی شراب کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران سی آئی اے پولیس عمرکوٹ کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد، ملزم گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی (CIA) نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.